بدھ , 19 جنوری 2022

ایران

سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کے ملبے کو …

مزید پڑھیں »

سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔جمعرات کی صبح امریکا کے دیوہیکل گلوبل ہاؤک ڈرون طیارے نے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اصفہان میں اپنی ملاقات میں اہم دوطرفہ اور علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیرخارجہ چاؤش اوغلو نے اصفہان میں اپنے مذاکرات کا پہلا دور بندکمرے میں انجام دیا۔ ترک وزیرخارجہ اپنے ایرانی ہم منصب سے بات چیت …

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز جارح قوتوں کادائمی قبرستان ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو جان لینا چاہئے کہ آبنائے ہرمز جارح قوتوں کا دائمی قبرستان ہے۔تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے اس ہفتے نماز جمعہ کے خطبوں میں امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری اور جنگ کا مردانہ وار دفاع کے ساتھ جواب دے گی

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم سفارتکاری کو سفارتکاری، جنگ کو شجاعانہ دفاع کے ساتھ جواب دے گی۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں امریکی وزارت خارجہ میں گروپ ایران کے اقدام کے سربراہ برایان ہوک کے بیان پر اپنے …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈرون نے امارات کے ایک ايئر پورٹ سے اڑان بھری تھی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاتھوں امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے 24 گھنٹے بعد معلوم ہوا ہے کہ امریکی ڈرون نے متحدہ عرب امارات کے ایک ایئر پورٹ سے اڑان بھری تھی۔اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون نے امارات کے الظفرہ ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔ الظفرہ ہوائی اڈہ ابوظہبی سے 32 کلو میٹر کے فاصلے پر مصفح …

مزید پڑھیں »

ایران پر حملہ کی صورت میں حملہ آور دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا؛علی شمخانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کی صورت میں حملہ آور دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا۔علی شمخانی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاندانہ پالیسی اختیار کررکھی ہے البتہ ایران کی ٹرمپ اوراس کی تقریروں پر …

مزید پڑھیں »

ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے کی طرف سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بارے میں ہم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط لکھا ہے ۔ انھوں نے …

مزید پڑھیں »

سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کے ملبے کو …

مزید پڑھیں »