جمعرات , 27 جنوری 2022

ایران

سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا : ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بحرین میں فلسطین مخالف اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے ہمارے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبے کو امریکی صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

ایران ہرطرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے;میجرجنرل غلام علی رشید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجرجنرل غلام علی رشید نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج جنگ نہیں چاہتیں لیکن پوری طاقت کے ساتھ ایرانی عوام کے مفادات کا ہر طرح ک جارحیت اور خطرات کے مقابلے میں دفاع کریں گی۔ ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر …

مزید پڑھیں »

مختلف ملکوں کے ساتھ مالیاتی معاہدوں کے لیے مذاکرات جاری ہیں، وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ مالیاتی معاہدوں کی غرض سے مذاکرات کیے جارہے ہیں۔وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ایران نے ترکی، روس، چین، جمہوریہ آذربائیجان اور ہندوستان کے ساتھ مالیاتی معاہدوں کے بارے میں مذاکرات کئے ہیں اور بعض دیگر ملکوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں »

ایئرڈیفنس کے شعبے میں ایران اور عراق کے باہمی تعاون پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر اور عراقی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے ایئرڈیفنس کے میدان میں باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔ایرانی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر علی رضا صباحی فرد نے تہران میں عراقی فوج کے نائب سربراہ میجرجنرل طارق عباس ابراہیم عبدالحسین سے اپنی ملاقات میں کہا کہ دونوں ممالک …

مزید پڑھیں »

اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی ڈرون مارگرانے کی حمایت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے پارلیمیٹ کے ارکان نے ملکی سرحدوں پر جارحیت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرانے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کی حمایت کی ہے۔ارکان پارلیمنٹ کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جاسوس طیارے کی سرنگونی سے علاقے میں نفسیاتی جنگ کا توازن درھم برھم ہوگیا ہے اور اب کوئی …

مزید پڑھیں »

یورپ وعدے پورے کرے بصورت دیگر ایران نئے قدم اٹھائے گا;ڈاکٹر کمال خرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ اگریورپی ملکوں نے ایران کی جانب سے دی گئی ساٹھ روزہ مہلت میں مالیاتی نظام انسٹیکس کو آپریشنل بنانے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا تو ایران نئے قدم اٹھائے گا اور وہ اس سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔ ایران کی …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ابراهیم رئیسی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمنوں سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ ،علاقائی اور عالمی سطح پر کشیدگی اور تناؤ کو ہوا دے رہا ہے:صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور امریکی ڈرون کی ایرانی سپاہ کے ہاتھوں سرنگونی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ،علاقائی اور عالمی سطح پر کشیدگی اور تناؤ کو ہوا دے رہا ہے۔ صدر حسن روحانی نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے …

مزید پڑھیں »

جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل حاجی زادے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن ایران کی مسلح افواج اور عوام وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی …

مزید پڑھیں »

‘ایک گولی بھی چلائی تو مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات خاکستر ہوجائیں گے‘ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی نوعیت کا حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں اس کے مفادات خاک ہوجائیں گے۔خیال رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ انہوں نے آخروقت پر تہران پر حملے کا فیصلہ واپس لیا۔ایران کے بریگیڈیئر جنرل عبدالفضل نے کہا کہ ایران کی …

مزید پڑھیں »