جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار

میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ایران کی دفاعی توانائیوں منجملہ میزائل پاور کی دو بارز خصوصیات ہیں: پہلی …

مزید پڑھیں »

امریکی نئی پابندیوں سے مذاکرات تعلل کےشکارہونگے

ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے سے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ وہ تعاون پر تیار نہیں اور مذاکرات کو تعلل کا شکار کرنے کی کوشش کر رہاہے۔ "عباس مقتدایی” نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم کیخلاف …

مزید پڑھیں »

جنوبی پارس گیس فیلڈ آئل ریفائنریز میں پیداوار کا روشن مستقبل ہے

بوشہر، جنوبی پارس گیس فیلڈ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ علم پر مبنی کمپنیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے اور ماہر افراد کے بھروسے پر ہمیں جنوبی پارس گیس فیلڈ کے آئل ریفائنریز میں روشن اور پُرامید دن دیکھنے میں آئیں گے۔ "احمد باہوش” کے مطابق، آج بروز اتوار کو جنوبی پارس گیس فیلڈ کے خصوصی …

مزید پڑھیں »

ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

لبنان میں ایران کے نئے سفیر کی روانگی سے قبل امیر عبداللہیان سے ملاقات

ملاقات میں امیر عبداللہیان نے ایران اور لبنان کے مابین تعلقات اور مشترکہ تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ بیروت میں ایران کے نئے سفیر مجتبیٰ امانی نے روانگی سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ قاہرہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر (Iran’s interest protection office) کے سابق سربراہ مجتبیٰ امانی …

مزید پڑھیں »

ایران نے یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا عمل مکمل کرلیا

ایران نے دو ہفتے قبل لانچ کیے گئے جدید سینٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا عمل مکمل کرلیا۔ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نےبتایا کہ یہ اس عمل کا آخری تکنیکی مرحلہ ہے۔ 20 فیصد تک افزودگی ایران کا حق اور قانونی ہے، دو ہفتے قبل فردو میں نصب کی …

مزید پڑھیں »

رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام حج کی علاقے اور عالم اسلام میں مقبولیت و اہمیت

حجاج بیت اللہ الحرام کےنام رہبرانقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام کو علاقے اور عالم اسلام میں انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے جس میں آپ فرمایا ہے کہ فلسطین کا میدان اس حیرت انگیز حقیقت کی ایک جلوہ گاہ ہے جس نے تخریب کار صیہونی حکومت کو جارحانہ انداز اور شرانگیزی کی حالت سے نکال کر دفاعی پوزیشن …

مزید پڑھیں »

پڑوسیوں کیساتھ اقتصادی سفارت کاری ایک جیت کی بات ہے

تہران، ایرانی مجلس کی اقتصادی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی سفارت کاری ایک جیت کی بات ہے، اسلامی جمہوریہ ایران نے پابندیوں کو بے اثر کرنے کے لیے اپنی 15 پڑوسی ممالک اور کئی سو ملین لوگوں کی آبادی کی طاقتوں کو استعمال کرتے ہوئے موثر اقدامات کیے ہیں۔ یہ بات محمد صفایی …

مزید پڑھیں »

ایران اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ کرے گا: ایف اے او

تہران، اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال ایران میں اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ ہو کر 20.3 ملین ٹن تک پہنچ جائے گا۔ اس تنظیم نے اپنی تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ میں اعلان کیا کہ 2022 میں اناج کی پیداوار میں 0.6 فیصد کمی کی …

مزید پڑھیں »