منگل , 30 نومبر 2021

ایران

علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید …

مزید پڑھیں »

ایران: یورینیم اور بھاری پانی کی فروخت کو روکنے کا فیصلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افزودہ یورینیم اور بھاری پانی کی فروخت کو متوقف کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج نہیں ہوگا ۔صدر حسن روحانی نے یہ اقدام امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے ایک سال بعد اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کے فریقوں کو ایران کا 60 دن کا الٹی میٹم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے آج بدھ کے روز جوہری معاہدے میں شامل ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 8 مئی 2019 سے ایران، جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے تحت جو اقدامات کرنے کا پابند تھا ان میں سے بعض پر عملدرآمد کو روک رہا ہے. اسلامی …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے ایران کا خصوصی مراسلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا. جوہری معاہدے میں شامل ممالک کے سفیروں کو آج دفترخارجہ بلایا گیا جہاں نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی …

مزید پڑھیں »

ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کا رد عمل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ہے اور ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی …

مزید پڑھیں »

ایران کاجوہری معاہدہ کی بعض شرائط سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خود پر لگنے والی پابندیوں کے جواب میں جوہری معاہدے کی ’بعض شرائط‘ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے ڈیل میں شامل دستخط کنندگان (برطانيہ، چين، فرانس، جرمنی اور يورپی يونين) کو آگاہ کر دیا ہے اور کہا کہ افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو بڑھانے پر …

مزید پڑھیں »

جدید ایرانی فوجی ساز و سامان اور آلات کی رونمائی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے نئے فوجی ساز و سامان اور جدید آلات کی رونمائی کی ہے۔ایران کی بری فوج کے کمانڈر اور مسلح افواج کی کوآڑڈینیشن کمیٹی کے اسسٹنٹ سربراہ کی موجودگی میں ایران کی فوج کے جدید ترین فوجی ساز و سامان اور آلات کی رونمائی کی گئی جن میں ڈرون طیارہ دو سوب یس فراز …

مزید پڑھیں »

جان بولٹن کا بیان نفسیاتی جنگ کا گھسا پٹا حربہ ہے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے ترجمان نے امریکی بحری بیڑہ اور بمبار طیارے خلیج فارس روانہ کئے جانے کے بارے میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن فوجی و سیکورٹی مسائل کے ادراک سے قاصر ہیں اور ان کا بیان بیشتر ان …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا اعلان کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور یورپی ملکوں کی جانب سے معاہدے پر علمدرآمد میں مسلسل کوتاہی برتے جانے کے جواب میں ایران نے اپنی بعض ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی …

مزید پڑھیں »

قرآنی تعلیمات سے دوری امت مسلمہ کے زوال کا بڑا سبب،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ چالیس سال کے دوران ایرانی قوم کی روز افزوں ترقی و پیشرفت اور عزت و شرف کو قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل اور استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔پیر کی شام رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں قرآن …

مزید پڑھیں »