جمعہ , 17 ستمبر 2021

ایران

آئی اے ای اے کا غیر تعمیری رویہ مذاکرات کے عمل میں خلل ڈالے گا: ایرانی صدر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ممکلت نے یورپی کونسل کے صدر سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ عالمی جوہری ادارے کا غیر تعمیری رویہ، مذاکرات کے عمل میں خلل ڈالے گا۔ رپورٹ کے مطابق، یورپی کونسل کے سربراہ "شارل میشل” نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطے کرنے کی درخواست دی تھی …

مزید پڑھیں »

ایران کا بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کا اعلان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے اجلاس میں افغانستان میں پائیدار …

مزید پڑھیں »

قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

تہران: قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، قطر کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات و گفتکو کے علاوہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اعلی عہدیداروں سے بھی ملاقات و گفتگو کریں …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کاروان کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: میں ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر پیرالمپک کاررواں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح …

مزید پڑھیں »

سید علی شاہ گیلانی کی پوری زندگی جدوجہد میں گزری :علی اکبر ولایتی

تہران: علی اکبر ولایتی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ اور مجمع جہانی بیداری اسلامی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما اور کشمیر کی سیاسی شخصیت سید علی شاہ گیلانی …

مزید پڑھیں »

ایران مذاکرات کا حامی اور مذاکرات میں دباؤ اور دھمکی کا مخالف ہے : صدر ابراہیم رئیسی

تہران: ایران کے صدر نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔ انہوں نے اب تک 50 سے زائد سربراہان مملکت کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

ایران اسلامی ممالک کے ساتھ سائنسی تعاون بڑھانے کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات "سید محمد علی حسینی” نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (COMSTECH) کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران

تہران: ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جمعرات کی شب ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے جرمنی فرانس اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو …

مزید پڑھیں »

ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر

دمشق: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ایران کے وزیر خارجہ نے، جو پڑوسی ملکوں کی شرکت سے عراق کی حمایت میں منعقدہ بغداد اجلاس میں شرکت کے بعد شام کے دورے پر دمشق پہنچے ہیں، کہا ہے کہ شام اور عراق کے ساتھ ایران …

مزید پڑھیں »