ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

ایران

امریکی حکومت عالمی قوانین کی پاسداری پر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرے : ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ہرگز ایرانی میزائل سرگرمیوں کے خلاف نہیں بلکہ اس کے مکمل نفاذ میں امریکہ رکاوٹ بن رہا ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ۔اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی مشن کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے،قطر کا مطالبہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطرکے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئےروسیا الیوم کے مطابق، قطرکے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ ہماری نظر میں امریکی پابندیوں سے ایرانی تیل خریدنے والے ملکوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے. انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل کی خریداری …

مزید پڑھیں »

ایران:”صدی کی واپسی” کے عنوان سے ‘عالمی القدس ورکشاپ’ کا انعقاد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے مشرقی شہر مشہد میں بین الاقوامی ڈیزائن ورکشاپ برائے القدس کے حوالے سے ‘صدی کی واپسی’ کے عنوان سے بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔مشہد میں منعقدہ القدس ڈیزائن ورکشاپ آئندہ ہفتے کے روز تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے مرکزی رہ نما اسامہ حمدان شرکت کریں‌ گے۔ ایران میں …

مزید پڑھیں »

علاقائی بحران امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، وزیر خارجہ ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں پائے جانے والے بحران امریکا کی موجودہ جنگ پسند اور تنگ نظر حکومت کی مہم جوئی کا نتیجہ ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے دوحہ میں ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر قوموں پر کسی …

مزید پڑھیں »

ایران کسی بھی قسم کی سازش کے مقابلے میں خاموش نہیں رہے گا، صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو چھوٹ نہ دیئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایرانی حکام تیل کی فروخت نہیں روک سکتے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھےگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ کرمانشاہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کا اصلی چہرہ اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ اور معلمین کی بہت بڑی تعداد نے بدھ کو رہبرانقلاب …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کے حوالے سےایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے:سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں کہا کہ ایران جوہری …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم جاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے قانون کو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

ایران کاسعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں میں تعاون کا اعلان

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر مہدی ہنر دوست نے کہاہے کہ ہمارا ملک سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور بہتر کرنے کیلئے کی جانے والی کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہے ۔اطلاعات کے مطابق ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے یہ بات پاکستان ایران پارلیمانی دوستی گروپ کے اجلاس کے دوران …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس ایران سمیت دنیا کی شہ رگ ہے: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس ایران کی شہ رگ ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےیوم خلیج فارسPersian Gulf کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں مبارکباد پیش کی اورخلیج فارس کی کلیدی اہمیت کا ذکر کرتے ہو‏ئے کہا کہ خلیج فارس ایران سمیت دنیا کی شہ رگ ہے اور ہم …

مزید پڑھیں »