جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

امریکی فریق تیاری و جدت عمل کے بغیر دوحہ مذاکرات میں پہنچا تھا : امیرعبداللہیان

ایران کے وزیرخارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے مذاکرات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امریکی فریق کسی تیاری کے بغیر دوحہ مذاکرات میں شریک ہوا تھا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے فرانسیسی وزیرخارجہ کیتھرین کولونا سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حالیہ دوحہ مذاکرات …

مزید پڑھیں »

امریکہ سنجیدہ ہو تو مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں:ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے بڑی سنجیدگی اور ان سے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے نائب اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

انسانیت ابھی باقی ہے…

کسی انسان کی تھوڑی سی توجہ، کبھی دوسرے کے سکون کا سبب بن سکتا ہے۔  ایسا ہی کچھ ایران کے گلستان صوبے میں ہوا۔ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبد میں کوثر آرٹ کالج ہے اس سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ جو کچھ ماہ کے نو مولود کی ماں ہیں۔ ان کو یونیورسٹی کا انٹرینس اگزام دینا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت

پاک فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج نے چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ندیم رضا کے حالیہ دورہ ایران کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں جنرل ندیم رضا اور ایرانی عہدیداروں …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی کمپنی برٹش پیٹرولیم نے اپنی نئی رپورٹ کے ایک حصے میں مختلف ممالک کی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ مسلسل پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے دوران ایرانی تیل کی پیداوار روزانہ 5 لاکھ 40 ہزار بیرل سے بڑھ …

مزید پڑھیں »

ایران کی تکنیکی خدمات کی برآمدات میں 376 فیصد اضافہ

تہران، اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کی تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی برآمدات میں گزشتہ سال میں 376 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اگست میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران کی بیرونی تجارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی تجارت کی نمو، خاص طور پر برآمدات، …

مزید پڑھیں »

ایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندروں ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں

تہران، – ایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندرون ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں جس سے سالانہ ملکی زرمبادلہ کے وسائل میں ایک ارب ڈالر کی بچث ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق،ان خیالات کا اظہار ایران کی انسانی ادویات کی صنعت کے مالکان کی سنڈیکیٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ "محمد عبدزادہ” نے اتوار کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران کا پڑوسی ممالک کیساتھ تجارتی حجم 12 ارب ڈالر ہے

تہران،  ایرانی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی غیر تیل تجارت کا حجم 12 ارب 363 ملین ڈالر رہا۔ یہ بات ایرانی محکمہ کسٹم کے سربراہ روح اللہ لطیفی نے اتوار کے روز کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کے پہلے تین مہینوں میں ایران کی کل برآمدی مالیت کا 51 …

مزید پڑھیں »

گزشتہ تین مہینوں میں ایرانی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ

تہران، – ایران اور روس کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں برآمدات میں 21 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ بات ہادی تیز ہوش تابان’ نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »