اتوار , 5 دسمبر 2021

ایران

ایران کسی بھی قسم کی سازش کے مقابلے میں خاموش نہیں رہے گا، صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو چھوٹ نہ دیئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایرانی حکام تیل کی فروخت نہیں روک سکتے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھےگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ کرمانشاہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کا اصلی چہرہ اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ اور معلمین کی بہت بڑی تعداد نے بدھ کو رہبرانقلاب …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کے حوالے سےایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے:سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں کہا کہ ایران جوہری …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم جاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے قانون کو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

ایران کاسعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں میں تعاون کا اعلان

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر مہدی ہنر دوست نے کہاہے کہ ہمارا ملک سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور بہتر کرنے کیلئے کی جانے والی کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہے ۔اطلاعات کے مطابق ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے یہ بات پاکستان ایران پارلیمانی دوستی گروپ کے اجلاس کے دوران …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس ایران سمیت دنیا کی شہ رگ ہے: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس ایران کی شہ رگ ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےیوم خلیج فارسPersian Gulf کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں مبارکباد پیش کی اورخلیج فارس کی کلیدی اہمیت کا ذکر کرتے ہو‏ئے کہا کہ خلیج فارس ایران سمیت دنیا کی شہ رگ ہے اور ہم …

مزید پڑھیں »

امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے: ایران

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے سلامتی کونسل کے اجلاس …

مزید پڑھیں »

ایران کی تیل برآمدات کو روکنا امریکہ کی بڑی غلطی: صدرحسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنا امریکی حکام کا غلط فیصلہ ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تہران میں عالمی کتب میلے میں شرکت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پیر کی صبح تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہنچے اور وہاں لگائے گئے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے میلے میں …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی …

مزید پڑھیں »