ہفتہ , 4 دسمبر 2021

ایران

عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک حکم میں سید عباس موسوی کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سابق ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم سپاہ پاسداران کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ صادق آملی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پوری قوم سپاہ پاسداران انقلاب اسلام کے ساتھ کھڑی ہے۔تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج میں ٹرمپ کے فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں : ایران

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں ہے۔برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیرحمید بعیدی نژاد نے سی این این چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار …

مزید پڑھیں »

سوڈان میں فریقین مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں : ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے افریقی ملک سوڈان میں حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق تمام فریقین کو صبر و تحمل کا مظاہرہ اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کےدفترخارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ تمام سوڈانی فریق آپس کے اختلافات کو …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مہم جوئی کے نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہوگا: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کیا.اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے خط میں کہا کہ امریکہ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مہم …

مزید پڑھیں »

سپاہ علاقے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں سب سے آگے ہے،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی علاقے میں آزادی کی محافظ اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں پش پیش ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں امریکی فوجیوں پر ایران کی پوری نظر ہے اور وہ ایران کے خلاف کوئی …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے داعش دہشت گرد گروپ اور سابق عراقی صدر صدام کے خلاف اپنی مادر وطن سمیت خطے اور دنیا کے دفاع کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ان کی فداکاریوں اور قربانیوں کو ایرانی قوم فراموش نہیں کرے گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور یوم پاسدار کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کے کمانڈروں اور جوانوں نیز ان کے اہل خانہ سے …

مزید پڑھیں »

ایرانی سپاہ کو دہشت گرد قراردینا امریکہ کی کمزوری، خوف اور پریشانی کا مظہر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹریٹجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنا امریکہ کی کمزوری، بزدلی، خوف اور پریشانی کا مظہر ہے۔ جنرل پوردستان نے کہا کہ امریکہ میں اب جنگ کرنے کی طاقت اور قدرت نہیں اس لئے وہ دوسرے طریقوں سے …

مزید پڑھیں »

عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی اور عراقی اقوام کے اعتقادی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات کی …

مزید پڑھیں »