ہفتہ , 27 نومبر 2021

ایران

بغیر اجازت شام میں داخل ہونے والی غیر ملکی فوجوں کو وہاں سے نکلنا ہی ہوگا؛جنرل محمد باقری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ جن ملکوں کی فوجیں شامی حکومت کی اجازت اور ہم آہنگی کے بغیر شام میں موجود ہیں انہیں جلد یا بہ دیر اس ملک سے نکلنا ہی ہوگا۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے دمشق پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں »

ایران اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں عوامی اجتماع سے اپنے خطاب میں کہا کہ تہران اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں:ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی ہم آہنگی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور کسی کو ایران اور عراق کے تعلقات میں خلل ایجاد کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اطلاعات کے مطابق اقتصادی ہم آہنگی کونسل کا اجلاس صدر حسن …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک کو نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے حامیوں کو رسوا کرنا چاہیے؛حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو نیوزی لینڈ میں دومساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے حامیوں کو رسوا کرنا چاہیے۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ بعض مغربی ممالک دہشت گردی کو اسلام اور مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ العظمی سیستانی سے ایرانی صدر کی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں صدر حسن روحانی نے اپنے دورہ عراق اور عراقی حکام سے ہونے والے مذاکرات کے نتائج سے آیت اللہ العظمی سیستانی کو آگاہ کیا۔ آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر سے جاری ہونے والے …

مزید پڑھیں »

دورہ عراق دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل : ایرانی صدر

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام کے بعد وطن پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا. اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی گزشتہ رات تہران پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

ایران وعراق کے مابین ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کے دورہ عراق کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مشترکہ اجلاس کے بعد ایک مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران اورعراق کے درمیان دوطرفہ ویزہ سہولیات سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

صدر حسن روحانی کی حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرم میں حاضری

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےکربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرمین کی زیارت کی ۔صدر حسن روحانی اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جہاں انھوں نے عراق کے صدر برہم صالح اور وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کو مضبوط اور متحد رہنا چاہیے،روحانی صالح مشترکہ پریس کانفرنس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق گذشتہ برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر بڑی خوشی ہے کہ ہم سخت دنوں میں عراقی حکومت اور عراقی عوام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف امریکی پابندیوں پر عراق کا تعمیری موقف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات خطے میں قیام امن کا باعث بنے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب محمد علی الحکیم کیساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق خطے میں سلامتی کے دو اہم …

مزید پڑھیں »