منگل , 19 اکتوبر 2021

ایران

جنرل قاسم سلیمانی کو اعلیٰ ترین عسکری اعزاز حیدری ذوالفقارسے نوازا گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے آج کے مالک اشتر جنرل قاسم سلیمانی نےحیدری ذوالفقار کا تمغہ شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔ تمغہ ذوالفقاراسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی ترین عسکری اعزاز ہے جسے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف کی جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار حاصل کرنے پر مبارکباد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کورہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تمغہ ذوالفقارعطاکرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ایرانی وزير خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اور بنیادی کردار ادا …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق کے تعلقات تاریخی، امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے الفرات ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے عراق پر ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کیلئے دباو ڈالا جس میں اسے ناکامی ہوئی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران و عراق کے تعلقات کو دوستانہ اور تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں …

مزید پڑھیں »

بہرام قاسمی فرانس میں ایران کے نئے سفیر مقرر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کی تجویز اور صدر حسن روحانی کی منظوری کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔ بہرام قاسمی گذشتہ دو سال سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ وہ اس سے قبل اسپین، …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام چھیاسٹھ نامور ایرانی سائنسدانوں کا خط ٹوئٹر پر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایران مخالف امریکی پابندیوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کے بیشتر ممالک ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا کوئی ملک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتا یہاں تک کہ امریکہ کے اتحادی مغربی ملکوں تک کا یہ کہنا ہے کہ ایران کے خلاف یہ پابندیاں شروع ہی سے نادرست رہی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے جمعرات …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایرانی عدلیہ کے نئے سربراہ مقرر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔رہبر معظم انقلاب اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کے روز، اپنے ایک خصوصی حکم نامے میں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایران کی عدلیہ کے نئے …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقدامات غیر انسانی ہیں: صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ادویات پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گیلان میں اہم شخصیات اور ماہرین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام بلا وجہ من گھڑت اور جھوٹے دعوی کرتے ہیں کہ وہ ایرانی عوام …

مزید پڑھیں »

یورپی رویّے سے ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی ، ڈاکٹر کمال خرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے تہران …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے پر یورپ کا مذید انتظار نہیں کریں گے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر یورپ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہئیے۔ ایران …

مزید پڑھیں »