جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ایران مخالف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، محمد اسلامی

ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے جس طرح سے ماضی میں اس طرح کے ہنگاموں سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا۔ ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جس طرح سے ماضی میں تہران مخالف سیاسی ہنگامہ آرائیوں سے ہنگامہ کرنے والوں کو کوئی …

مزید پڑھیں »

ایران ترقی کے اور امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے: صدر ایران

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انقلابی جذبے کے تحت پابندیوں کو ناکارہ بنانے کی پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے۔ جمعے کو تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ رہبر انقلاب اسلامی شروع ہی سے انقلابی اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانی زایرین آج سے بغیر ویزہ کے عراق زیارات پہ جاسکیں گے

ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دیتے ہوئے حکومتی سطح پر یہ فیصلہ ہواتھا کہ ایرانی زایرین بغیر ویزے کے عراق ، زیارات مقدسات پہ جاسکیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق آج سے باقاعدہ ہوگیاہے۔ عراق جاننے والے ایرانی زایرین صرف کاروان کی شکل میں عراق جانے کے مجاز ہونگے۔ انفرادی طور …

مزید پڑھیں »

ایران پر نئی پابندیوں کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات

ایران پر نئی پابندیوں کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 68 سینٹ کم ہو کر 116 ڈالر 91 سینٹ ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں صفر عشاریہ 66 ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت کم ہو کر 119 …

مزید پڑھیں »

عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے بدھ کو انگریزی اور عبری زبان میں ایک ویڈیو شیئر کر کے اعلان کیا کہ یہ تو آغاز ہے …

مزید پڑھیں »

تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔ ایران: ایران کا تباہ کن بحری جہاز جماران انتہائی جامع انتظامی نظام سے لیس ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ہے۔ اس میں سمندر کی سطح اور سمندر کے اندر سفر کرنے والے اہداف کا پتہ لگانے، …

مزید پڑھیں »

امریکا کا منافقانہ کھیل، ایران پر نئی پابندیاں، ساتھ ہی ایٹمی معاہدے میں واپسی کے کھوکھلے دعوے

امریکا کا منافقانہ کھیل جاری ہے ایک جانب تو نئی نئی پابندیاں لگائی جارہی ہیں اور دوسری جانب ایٹمی معاہدے میں واپسی کے کھوکھلے دعوے بھی کئے جارہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نڈ پرائس نے ایک نیوز کانفرنس میں ایک بار پھر گیند کو ایران کے کورٹ میں ڈالنے کی کوشش کی اور کہا کہ اگر ایران معاہدے …

مزید پڑھیں »

صیہونی بلیک میلنگ کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ نہیں دے سکیں گے:نائب ایرانی وزیر خارجہ

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، جو امریکہ کی ’’زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم‘‘ کو شکست دینے میں کامیاب رہا، صیہونیوں کو زیادہ سے زیادہ بلیک میلنگ گیم کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ دینے کی اجازت نہیں دے گا۔ یہ بات علی باقری کنی نے جمعرات کے روز تہران یونیورسٹی میں منعقدہ …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے. ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے …

مزید پڑھیں »