منگل , 23 اپریل 2024

ایران

عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔ عصائے موسیٰ ( Moses Staff) نامی ہیکرز کا یہ گروپ پہلے بھی صیہونی مراکز پر کامیاب حملے کر چکا ہے۔ اس گروہ نے عبری اور انگریزی زبان …

مزید پڑھیں »

ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب

ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔ ایران: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان سید احمد حسینی نے کہا ہے کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ ایران …

مزید پڑھیں »

تہران:ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب

ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔ تہران: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان سید احمد حسینی نے کہا ہے کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ ایران کے نوجوان دانشوروں …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، بریگیڈیئر جنرل حیدری

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں بارہا امریکی ہیبت کا بت پاش پاش کرکے رکھ دیا ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر کیومرث حیدری نے فوج میں موجود علما کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران، اقتدار و توانائی کے اس مقام …

مزید پڑھیں »

امریکا کا جوہری معاملے پر ایران کے ساتھ ’مسلسل، بلاواسطہ‘ رابطوں کا اعتراف

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ایرانیوں کی طرف سے تعمیری جواب کے منتظر ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی حکومت نے ایران سے بالواسطہ مسلسل روابط برقرار رکھے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ روابط اس بات کا اشارہ ہیں کہ واشنگٹن کو …

مزید پڑھیں »

رہبر انقلاب اسلامی؛ ایران کا موقف ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے اور یہ بالکل درست موقف ہے

ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ وسعت اور مضبوطی لانے …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔ پاکستان: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں مشہد مقدس جاکر فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ اسلام کے حرم مطہر کی زیارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ روضۂ امام علی رضا علیہ السلام پر غیر ملکی زائرین کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ایران پرلگادیا ٹھوس ایندھن والے راکٹ تیار کرنے کا الزام

امریکہ کا کہنا ہے کہ ایرو سپیس پروگرام میں بتدریج کامیوں کےساتھ ایران نے ٹھوس ایندھن والے راکٹ کی آزمائشی لانچ کرنے کا عزم کررکھاہے۔ عرب نیوز کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر سے ظاہر ہے کہ صوبہ سمنان میں واقع امام خمینی سپیس پورٹ میں تیاریاں جاری ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان احمد حسینی نے کہا کہ لانچ کے …

مزید پڑھیں »

ایران نے چینی تیل کی منڈی میں اپنا حصہ برقرار رکھا: اوپیک

اوپیک کی ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی تیل کی پیداوار روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تنازع شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں نہ صرف کم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 15,000 بیرل یومیہ اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی، اوپیک کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا. خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ پاکستان کے وزیر خارجہ  بلاول بھٹو زرداری نے ملات کی …

مزید پڑھیں »