بدھ , 24 اپریل 2024

ایران

رواں سال کے آخر تک ایران اور عمان کی تجارت 2 ارب ڈالر تک پہنچ  جائے گی

تہران، ایران اور عمان کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ تجارت میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے یہ پیشین گوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک برآمدات کی شرح ایک ارب اور 200 ملین ڈالر اور تجارت کی شرح 2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ یہ بات …

مزید پڑھیں »

 ایران کا ٹرانزٹ روٹ مشرق وسطی میں امن کی بحالی کا باعث ہوگا: اٹلانٹک کونسل

تہران،  اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک نے ایران کے ٹرانزٹ روٹ کی بحالی سے متعلق ایک رپورٹ میں پڑوسی ممالک کی طرف سے اس سستی تجارت کی بڑھتی ہوئی قبولیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ علاقائی ہم آہنگی اور پڑوسیوں کے تنازعات کے حل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، امریکن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف دی …

مزید پڑھیں »

تہران :صدر رئیسی نے ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی یقین دھانی کرائی۔

بلاول بھٹو نے ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے آواز اٹھادیوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تہران میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی اور انہیں اپنی سہولت کے مطابق دورہ پاکستان …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری (L) اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان 14 جون 2022 کو تہران میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری (L) اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سابق کے ایران کے پہلے دورے کے دوران تہران میں 14 جون 2022 کو ایک …

مزید پڑھیں »

ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے

ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رفائل گروسی …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نے ترکمانستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےبدھ کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکمانستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ہمارے ملک کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے آج کی صبح ترکمانستان کے صدر "سردار بردی محمد اف” کیلیے باضابطہ استقبالیہ تقریب سعد آباد محل میں منعقد ہوئی۔ ترکمانستان کے …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایک نیا سیاسی پیکج میز پر رکھا لیکن امریکہ نے ملک کیخلاف قرارداد کی منظوری پر زور دیا: امیر عبداللہیان

ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ "بلاول بھٹو زرداری” کی پریس کانفرنس کا آج بروز منگل کو انعقاد کیا گیا۔ امیر عبداللیہان نے پریس کانفرنس کے آغاز میں کہا کہ وہ آج پاکستان کے وزیر خارجہ کی میزبانی کرتے ہوئے بہت خوش ہیں، اسلامی دنیا کے دو عظیم ممالک ایران اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ فارس …

مزید پڑھیں »

وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا

ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔ ایران :  ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پرچم والا ایک آئل ٹینکر 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی آئل ٹینکر کی وینزویلا کو حوالگی پر ایک جھلک؛ "افراماکس” کا عالمی جہاز سازی میں ایرانی پوزیشن کو مستحکم کرنے کا کردار

دوسرے ایرانی ساختہ آئل ٹینکر افراماکس کی وینزویلا کو حوالگی کی گئی اور اگر یہ سلسلہ آنے والے سالوں میں جاری رہے تو یہ جہاز سازی کی عالمی صنعت میں ایران کی پوزیشن کو مستحکم کرنے اور فروغ دینے کا باعث بنے گا۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز کے دوران، ایران- صدرا میرین انڈسٹریل کمپنی کی طرف سے تیار …

مزید پڑھیں »