جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

مشہد مقدس، رہبر کبیر امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے تقریب، علامہ امین شہیدی کی شرکت

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے اس دور میں جب دنیا کمیونزم اور سوشلزم کے بلاکوں میں تقسیم تھی، لاشرقیہ ولا غربیہ کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اسلام کے آفاقی نظام کی طرف دعوت دی، چونکہ اس انقلاب کی بنیاد مادہ پرستی نہ تھی بلکہ معنویت اور …

مزید پڑھیں »

تہران: حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔ تہران: ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈئر جنرل کیومرث حیدری نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ سارے ہتھیار …

مزید پڑھیں »

تہران:ایران کیخلاف آئی اے ای اے میں کسی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے: روس

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روسی مندوب نے کہا ہے کہ ہم آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظورہونے والی ایران مخالف کسی بھی غیر تعمیری مغربی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے۔ میخائیل اولیانوف نے کہا کہ ویانا مذاکرات میں مغربی شرکاء (امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی) کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی …

مزید پڑھیں »

تہران:ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق گروسی کی رپورٹ پر تکنیکی مسائل کو اٹھایا

ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے 30 مئی 2022 کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی جانب سے ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق اور نگرانی کے معاملے پر پیش کی گئی تازہ ترین رپورٹ پر تکنیکی مسائل کا ایک مجموعہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کے سامنے پیش …

مزید پڑھیں »

کسانوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 30,000 ٹن مکئی درآمد کی گئی۔

تہران :ایرانی لائیو سٹاک بریڈرز ایسوسی ایشن کے سی ای او نے کہا: 6 جون بروز اتوار، ہم امیر آباد بندرگاہ پر موجود تھے تاکہ کسانوں کی طرف سے درآمد کی جانے والی مکئی کی لوڈنگ کی خود نگرانی کر سکیں تاکہ ان پٹ کو جلد از جلد ملک میں منتقل کیا جا سکے۔ کسانوں کی ضروریات انہوں نے مزید …

مزید پڑھیں »

امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے، علی شمخانی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر طلب / اسلامی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات ہندوستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیاء کے ڈائریکٹر نے ہندوستانی سفیر پر واضح کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی معیشت میں بینکوں کی اجارہ داری کا خاتمہ / بینکاری نظام کی سرجری شروع ہوگئی

اقتصادی امور اور خزانہ کے وزیر نے بینکنگ سیکٹر کی حکمت عملیوں اور پالیسیوں کے پیکیج سے ریاستی اور نیم ریاستی بینکوں کو آگاہ کیا۔ وزارت اقتصادیات نے "پیداوار، علم پر مبنی اور روزگار پیدا کرنے” کے سال میں سپریم لیڈر کے احکامات کے مطابق اور 13ویں حکومت کی تبدیلی کی دستاویز کو نافذ کرنے کے مقصد کے ساتھ اور …

مزید پڑھیں »

جامعہ عروہ پاکستان میں سرود سلام فرماندہ کااہتمام

ایران کے مختلف چھوٹے،بڑے شہروں کے بعدپاکستان کےشہرلاہورمیں بھی سرود سلام فرماندہ کامنفردانداز میں اہتمام کیاگیا۔جس میں مدرسیے کےمدیرجناب حجت الاسلام آقاسیدجوادنقوی اور دیگر رفقاخود بھی تشریف فرماتھے۔

مزید پڑھیں »

مکتب خمینی (رح) کا بنیادی عنصر ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ہے: صدر ایران

گزشتہ شب معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر ایک عزائیہ پروگرام منعقد ہوا جسے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر صدر ایران نے کہا کہ امام خمینی کے قائم کردہ اسلامی و سیاسی مکتب میں مظلوم اور دبے کچلے لوگوں کی نجات کا مسئلہ …

مزید پڑھیں »