ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

صیہونی حکومت کے جوہری خفیہ پروگرام پرکوئی خاموش نہیں رہ سکتا: ایران

ایران نے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی صفحے میں لکھا کہ صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں کوئی بھی خاموش نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

امام خمینی کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا خطاب

عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں! رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) اس اسلامی نظام کے روح رواں تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام پر اسرائيل کے ظلم و ستم کی کوئي مثال نہیں ملتی

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آرمینیا کے وزير اعظم نیکول پاشینیان کے ساتھ یٹلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر اسرائيل کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کی کوئي مثال نہیں ملتی، اسرائیل علاقائی اقوام کا دشمن ہے۔ صدر رئیسی نے کہا کہ ایران کی پالیسی تمام ممالک …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب کا پاپ فرانسس کے نام زبانی پیغام

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زبانی پیغام پاپ تک پہنچایا۔ بین الاقوامی سروس کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت ہرگز علاقے کی قوموں کی دوست نہیں ہے

یہ بات آیت اللہ رئیسی نے بدھ کے روز آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہرگز علاقے کی قوموں کی دوست نہیں ہے اسی لیے ہمیں خطے میں صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ کے روکنے کے لیے پوری حساسیت …

مزید پڑھیں »

امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے

بانی انقلاب اسلامی سید روح اللہ موسوی الخمینی کی 33 ویں برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی عقیدت و …

مزید پڑھیں »

ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا

خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تسنیم نیوز کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے خلیج فارس تعاون تنظیم پی جی سی سی کے اختتامی بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے …

مزید پڑھیں »

 حوزہ علمیہ قم میں منعقدہ اس علمی وفکری نشست میں اہل قلم وثقافت کی تجلیل بھی ہوئی۔

تقریب کا انعقاد ادارہ امید، ادارہ فروغ آثار شہداء ، تشکل امام خامنہ ای ، موسسہ ولایت، العارف اکیڈمی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی ؒ کے باہمی تعاون سے قم مرکز ہمایش ہای الغدیر میں کیا گیا ، جس کی ابتدا تلاوت کلام الہی سے کی گئی۔پروگرام میں نظامت کے فرائض برادر سید اقتدار نقوی نے انجام …

مزید پڑھیں »

ایران کا امریکہ اور تین یورپی ملکوں کوسخت انتباہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک …

مزید پڑھیں »

ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔ شہید حسن صیاد خدائی کے قتل میں صیہونیوں کے ملوث ہونے کے اعتراف کے بعد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر …

مزید پڑھیں »