ہفتہ , 27 نومبر 2021

ایران

ملت ایران کے خلاف امریکی پابندیاں جرم ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کو عیدالاضحی کی مناسبت سے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے خطاب میں عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی اور کورونا وائرس ہیڈکواٹرز میں ایران میں حفظان صحت کے میدان میں سرگرم افراد بالخصوص طبی عملے کی مجاہدت کی قدردانی فرمائی ۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا …

مزید پڑھیں »

ونیزویلا میں ایرانی سپر مارکیٹ کا افتتاح

کاراکاس: اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سپر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکیٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزویلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزویلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں عیدالاضحی کی مبارکباد …

مزید پڑھیں »

پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقیں اختتام پذیر/ سپاہ کی فوجی مشقوں کے اہداف حاصل

تہران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں میں اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں کے اختتام کا …

مزید پڑھیں »

مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی ویرانی ، تباہی اور پسماندگی کا سبب

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی ویرانی ، تباہی، بربادی اور پسماندگی کا سبب بن گئی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت و بربریت کے مقابلے میں مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

ایران جدید ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھے گا؛ جنرل سلامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ہتھیاروں کے سلسلے میں تیاری دشمن کے قوی اور کمزور نقاط کے پیش نظر جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل …

مزید پڑھیں »

ایرانی وفد یوکرائنی طیارہ حادثے سے متعلق مزید مذاکرات کیلئے کیف کا دورہ کرے گا

تہران: نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے حقوقی اور بین الاقوامی امور نے کہا کہ ایران میں مارگرائے گئے یوکرائنی طیارے کی ڈی کوڈینگ کا عمل آئندہ تین دنوں میں مکمل ہوگا اور ایرانی وفد اس حوالے سے مزید مذاکرات کیلئے 29 اور 30 جولائی کو کیف کا دورہ کرے گا۔اان خیالات کا اظہار "محسن بہاروند” نے منگل کے روز ارنا …

مزید پڑھیں »

ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں

تہران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان ، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔ابلاغ نیوز نے سپاہ نیوز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئےلکھا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج  کی مشترکہ  پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں موبائل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی نقاب کشائی

تہران: گھریلو طور پر تیار کردہ موبائل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی کی موجودگی میں نقاب کشائی کی گئی۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فلائٹ واچ ٹاور کو جنرل امیر حاتمی اور محمد اسلامی کی موجودگی میں افتتاح …

مزید پڑھیں »

ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے پولینڈ …

مزید پڑھیں »