جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کی خاتون سرغنہ کے مسلم لیگ ن سے تعلقات بے نقاب

اس معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سامراج کے اشارے پر اسرائیل سے دوستی بڑھائی جا رہی ہے، نامور صحافی و تجزیہ کاراوریا مقبول جان نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مدتوں سے اسرائیل جا کر ملاقاتیں بھی کرتے رہے ہیں اور سفرنامے بھی لکھتے رہے ہیں۔ لیکن آج تک کسی اسرائیل صدر کو یہ جرآت …

مزید پڑھیں »

پچھلے سال میں ایران اور تاجکستان کے تجارتی تعلقات میں 463 فیصد کا اضافہ

ایران ۔۔تہران۔۔ان خیالات کا اظہار "سید روح اللہ لطیفی” نے تاجکستان کے صدر کے آج کے دورے تہران کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور تاجکستان کے درمیان بہت سی تاریخی، لسانی، ثقافتی اور مذہبی مماثلتوں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان تجارت دونوں قوموں کی توقعات سے بہت دور ہے۔ لطیفی نے کہا کہ تاہم …

مزید پڑھیں »

ایران میں کورونا کے کیسز میں نمایان کمی؛ 2 افراد جاں بحق

  رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، 175 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 32 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 231 ہزار 562 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے7 ملین 46 ہزار و 136 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔ کرونا کا شکار 561 افراد …

مزید پڑھیں »

ایران تین اہم دھاتی عناصر کی ری سائنکلنگ میں کامیاب

امیرکبیر یونیورسٹی اف ٹیکنالوجی کے ریسرچ اسکالر علی رضا بابائی اور ان کی ٹیم نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی بڑی ریفائنری میں سالانہ پندرہ سو سے دو ہزار ٹن کیٹالسٹ استعمال ہوتے ہیں جو غیرفعال ہونے اور کثافت جذب کرنے کے بعد وزن کے لحاظ سے ڈھائی ہزار ٹن تک پہنچ جاتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ دن آگے بڑھ رہی ہے اور رکنے والا نہ ہوگی:جنرل موسوی

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون کی طاقت دن بہ دن آگے بڑھ رہی ہے اور رکنے والا نہ ہوگی۔ یہ بات میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے 313 اسٹریٹجک UAV بیس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایران : حیدر 1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي /ہم خطرے کو کم نہیں سمجھتے:میجر جنرل باقری 

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی کی موجودگی میں حیدر1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے ایرانی فوج کے 313 ویں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات جلد مکمل کرے: انٹونی بلینکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے فلسطینی نژاد امریکی صحافیہ شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت سے متعلق بات چیت کی ہے۔ دونوں وزرا خارجہ کے درمیان یہ رابطہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے فلیگ مارچ کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ اتحاد کے دشمنوں کا مقابلہ مشترکہ مقصد ہے: پاکستانی وزیر

پاکستانی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے اسلامی اقدار کے دفاع اور فلسطین سمیت اسلامی ممالک کے اہم مسائل کو آگے بڑھانے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ایران اور پاکستان کا مشترکہ مقصد ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی وزیر …

مزید پڑھیں »

ایران نے خفیہ مقام پر زیر زمین چھپائے اپنے ڈرونز دنیا کو دکھا دئیے

ایرانی فوج نے اپنے مسلح ڈرونز کے زیرزمین اڈے کی فوٹیج جاری کی ہے لیکن اس کا صحیح مقام نہیں بتایا کہ یہ اڈا کہاں واقع ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ زگروس پہاڑوں کے وسط میں 100 ڈرون رکھے جا رہے ہیں۔ان میں ابابیل-5 بھی شامل ہے۔اس ڈرون میں قیّم-9 میزائل نصب کیے گئے ہیں …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران کا حیدر1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي ۔

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی کی موجودگی میں حیدر1 ڈرون اور حیدر 2 کروز میزائل کی رونمائي کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے …

مزید پڑھیں »