جمعرات , 9 دسمبر 2021

ایران

ایران مخالف کسی اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے، عراق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران مخالف کسی اتحاد میں شامل نہیں ہو گا۔عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عراق کا موقف ہے کہ وہ ایران مخالف کسی بھی اتحاد کا …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کےخاتمے تک شامی عوام کیساتھ ہیں: ایران

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدر نے کل شام میں اس ملک کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر نائب صدراسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام، دہشت گردی کے خلاف حتمی فتح تک شامی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ سنئیر نائب ایرانی …

مزید پڑھیں »

ایرانی دور مار میزائلوں نے امریکہ کی نیندیں حرام کردیں : وزارت دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے دور مار میزائلوں نے امریکہ کی نیند حرام کی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایران کیلئے سیاسی اوراقتصادی شعبے میں مسائل و مشکلات پیدا کیں لیکن ہمیں دفاعی شعبے میں کسی بھی قسم کے مشکلات کا …

مزید پڑھیں »

زاہدان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ جیش الظلم نے قبول کرلی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی قسم کے دو دھماکے ہوئے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف محمد قنبری کا کہنا ہے کہ زاہدان شہر کی بعثت روڈ میں کل رات یکے بعد دیگرے دیسی ساخت کے دو دھماکے ہوئے جس کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر …

مزید پڑھیں »

صدر روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی نے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر پھول چڑھائے …

مزید پڑھیں »

قومی مفادات کی تکمیل کے لئے داخلی توانائیوں پر انحصار ضروری، ڈاکٹر کمال خرازی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی کے قیام کے بارے میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق یورپی یونین کے وعدوں کے باوجود اپنے قومی مفادات کی تکمیل اور حصول کے لئے داخلی صلاحیتوں اور توانائیوں پر ہی انحصار کرنا چاہئے۔ …

مزید پڑھیں »

بشارالاسد سے ایران کے نائب صدرکی ملاقات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اور شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں اپنی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مسائل سمیت علاقے اور شام کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی۔ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا …

مزید پڑھیں »

دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،جنرل باقری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دفاع مقدس کو گرانقدر خزانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام دشمن کو ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دے گی ۔انھوں نے کہا کہ دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے ایرانی قوم کے خلاف کسی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے ایرانی …

مزید پڑھیں »

عالمی جوہری ادارے کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہئیے : ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں عالمی جوہری ادارے کے سربراہ سے ملاقات کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اورسنیئر ایرانی سفارتکارسید عباس عراقچی نے ویانا میں عالمی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا امانوسے ملاقات کی۔ ہونے والی ملاقات میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کے فریم ورک کی تازہ ترین صورتحال ، یورپی یونین …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے مابین باہمی تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری شام کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے باہمی تعاون ایران اور شام کے درمیان باہمی تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزير اعظم عماد الخمیس اور ایران کے نائب صدر جہانگیری نے دونوں ممالک کے درمیان 9 دستاویزات، ایک معاہدے …

مزید پڑھیں »