ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

دنیا کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کیخلاف متحد ہونا ہوگا:ایڈمیرل علی شمخانی

دوشنبه:ایرانی قومی سلامتی کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے چوتھے علاقائی سیکورٹی مذاکرات میں شرکت کے لیے تاجکستان کا سفر کیا؛ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات کے دوران ایڈمرل شمخانی نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف سطحوں پر اعلیٰ سطحی …

مزید پڑھیں »

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی ہم منصب سے ملاقات

ڈیووس: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر دوطرفہ برادرانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے بلوچستان میں آگ بجھانے کے لیے طیارہ بھجوانے پر ایرانی ہم منصب کا شکریہ …

مزید پڑھیں »

تہران:ویانا مذاکرات میں تاخیر کی بڑی وجہ ایران کا اپنے اقتصادی مطالبات پر قائم رہنا ہے: امیرعبداللہیان

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام بخوبی جانتے ہیں کہ اگر وہ جوہری معاہدے کی طرف واپس آنا چاہتے ہیں تو ان سے کیا ضروری ہے، ویانا مذاکرات میں تاخیر کی بنیادی وجہ منظور شدہ تمام اقتصادی فوائد کے لیے ایران کا اپنے مکمل حق پر قائم رہنا ہے۔ یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ اور مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے تیل کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کا پتہ لگایا ہے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورسز کے ذریعے چلایا جاتا ہے اور اس کیخلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے شہید کرنل حسن صیاد خدایی کے قتل کا اعتراف کر لیا- نیویارک ٹائمز

نیویارک: نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے امریکی حکام کو مطلع کیا ہے کہ اس نے کرنل حسن صیاد خدایی کو قتل کیا ہے اخبار کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان نے اس قتل پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ کرنل خدایی پر حملہ کرنے کا منصوبہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں رہائشی عمارت گرنے سے ہلاکتوں پر میئر سمیت 10 میونسپل حکام گرفتار

تہران: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ دن پہلے ایرانی صوبہ خوزستان کے شہر آبادان میں 10 منزلہ تجارتی و رہائشی عمارت گرگئی تھی جس کے ملبے تلے دب کر 19 افراد جانبحق اور 37 کے قریب زخمی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔ رہائشی عمارت کے انہدام پر عدالت کی جانب سے فوری طور پر بنائی گئی انکوائری …

مزید پڑھیں »

موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے.رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے آج حسینہ امام خمینی (رہ) میں ایرانی پارلیمنٹ کی تاسیس کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کے انقلابی ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: پارلیمنٹ کی اکثریت انقلابی افراد پر مشتمل ہے۔ انقلابی ہونا اور …

مزید پڑھیں »

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے شعبہ تعلیم نے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے، اعلامیہ کے مطابق شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں:آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایران کے سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر سے ملاقات اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں۔ مرجع تقلید نے کہا: یونیورسٹی کا ایک اہم ترین مشن اسلام کی حقیقتوں کو دنیا اور دنیا کے تمام علمی مراکز تک پہنچانا ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے قم میں سائنس ریسرچ …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران

ایسوشی ایٹڈ پریس نے اپنی رپوررٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی نے پاسبان حرم شہید حسن صیاد خدائی کے جلوس جنازے کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں نے ” اسرائیل مردہ” کے …

مزید پڑھیں »