ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

ایران

ملکی سلامتی کی خاطر کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے:ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کموڈور علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن نے غلطی تو خلیج فارس کو موت کی دلدل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر کموڈور تنگسیری نے کہا کہ ایران نے خیلج فارس کی سلامتی کو یقینی بنا دیا ہے اور اب تک یہ علاقہ …

مزید پڑھیں »

عراق، تہران بغداد کے مابین تعلقات کے فروغ کا خواہاں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں ہیں. عراق کے صدر برھم صالح نے عراق کا دورہ کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل بیژن نامدار زنگنہ کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.فریقین نے اس موقع پر ایران …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا اور حالات کشیدہ اور خراب ہوئے۔اسلامی جمہونریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ایران اس دن جب وہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مورد نظر انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ دہشتگرد عناصر کی مالی مدد اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے؛یورپی یونین ایکشن لے: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ہالینڈ دہشتگرد عناصر کی مالی حمایت اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ یورپی یونین اس کے خلاف ایکشن لے گی.رکن پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی علامہ مجتبی ذوالنور نے میڈیا سے گفتگو میں ایران مخالف ڈچ حکومت کے الزامات کو …

مزید پڑھیں »

میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے،ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے مرحوم سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

خطے کے امن کیلئے پاکستانی کردار قابل تحسین ہے: جواد ظریف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بیٹھ کرایرانی وزیرخارجہ نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔ بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے مقدمے کو خوب لڑا اور بھارتی اینکر کے پاکستان مخالف سوالات پر پاکستان کے موقف کی نہ صرف حمایت کی بلکہ پاکستان کے کردار کومثالی قرار دے دیا۔ بھارتی ٹی وی اینکر …

مزید پڑھیں »

ایران : فضائیہ کی مدافعان ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقیں شروع ہوئی ہیں جس میں پہلی بار فضائیہ کے جنگی ڈرون کا استعمال کیا جائے گا ۔ مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں فضائی مشق کے آپریشنل مرحلہ اصفہان کی شہید بابائی ایئربیس میں …

مزید پڑھیں »

دنیا میں امریکی طاقت رو بہ زوال ہے، جنرل یحی رحیم صفوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ فوجی اور دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل یحی رحیم صفوی کا کہنا تھا کہ ایران آج خطے کی ایک بڑی طاقت ہے اور امریکہ کو اسے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کے وعدوں پرکوئی اعتبارنہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا دورہ کرنے والے مسلم حکمران اور شخصیات خائن ہیں:آیت اللہ خالصی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے ایک شیعہ مرجع نے اسرائیل کا دورہ کرنے والی بعض عراقی شخصیات اور مسلم حکمرانوں کو خائن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والے مسلم حکمراں خائن ہیں۔ آیت اللہ خالصی نے کہا کہ عراق اس وقت اسرائیل کے ساتھ حالت جنگ میں ہے ہمارے فلسطینی بھائی اسرائیل کے ساتھ نبرد میں مشغول …

مزید پڑھیں »