جمعرات , 27 جنوری 2022

ایران

ایران : پہلی بار زیر زمین میزائل کارخانے کی نمائش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار میزائل تیار کرنے والی زیر زمین فیکٹری کی نمائش کی گئی اور اس موقع پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے سمارٹ بیلسٹک میزائل ‘دزفول’ کی بھی رونمائی ہوئی. زیر زمین میزائل کارخانے کی نمائش کے موقع پرسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری اور ایرواسپیس …

مزید پڑھیں »

ایران عرب ملکوں سے اتحاد کا خواہاں ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران کو خطے کا با اثرملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔بیروت میں ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حزب …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام نےہمیشہ امریکی سازشوں کو شکست دی،صدر روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی حکام کے غلط اندازوں کی وجہ سے ہی ہر دور میں امریکا کو ایرانی عوام کے مقابلے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران میں مقیم غیر ملکی سفرا …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ پر صہیونی وزیر اعظم کی وحشت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صہیونی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایرانی کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی، اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے نزدیک اپنے میزائلوں پر فخر کر رہے ہیں اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کے اپنے ارادہ کا کھلم کھلم اظہار کر رہے ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

ایران میں عشرۂ فاطمیہ کی عزاداری جاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔اسلامی جمہوریہ ایران میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

انقلاب سے ایران کو خود مختاری اور خود اعتمادی کی دولت ملی، جنرل باقری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمنوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود ایرانی عوام انقلابی امنگوں کے مطابق قدم آگے بڑھا رہے ہیں۔مسلح افواج کی تعمیر نو سے متعلق تیسرے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل محمد باقری کا کہنا تھا کہ دشمنوں نے پچھلے چالیس برس کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور اسرائیل کی طاقت روبہ زوال ہے، جنرل صفوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ داعشی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے اور ایران کے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ یہ بات فوجی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے تہران میں اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جنرل یحییٰ رحیم صفوی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ، خطے میں امن و صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ ولیدالمعلم کے ساتھ ملاقات میں شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل، شام اور خطے میں امن و ثبات اور صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے شامی حکومت ، عوام …

مزید پڑھیں »

آزادی کی تحریکوں میں بیداری انقلاب اسلامی ایران سے آئی،سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پیر کی رات اپنے ایک خطاب میں علاقے کے لئے ایران کے اسلامی انقلاب کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا بیان عراقی حکومت کے لئےشرمندگی کا باعث ہے؛ہوشیار زیباری

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سابق وزیر خارجہ ہوشیار زیباری نے امریکی فوجیوں کی عراق میں موجود کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو عراقی حکومت اورعوام کے لئے شرمندگی کا باعث قراردیا ہے۔ ہوشیار زیباری نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کی وجہ سے عراق کے لئے بڑی مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں۔ ٹرمپ نے اس سے قبل …

مزید پڑھیں »