جمعرات , 18 اپریل 2024

ایران

مغرب اور مشرق پر بھروسے سے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی فراہمی نہیں ہوگی: ایڈمیرل شمخانی

تہران: ایران کی اعلی قومی سلامتی سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے 40 سالہ انقلاب کے تجربے نے ایرانی عوام کو سیکھا ہے کہ مغربیوں اور مشرقیوں پر بھروسے سے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی فراہمی نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمیرل "علی شمخانی” نے اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا اور کہا کہ میدان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں شیعوں کا قتل غیر انسانی عمل ہے، دنیا اپنی خاموشی توڑے: ایران

تہران: ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر علی نیکزاد نے کہا کہ یہ ایوان سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والے غیر انسانی …

مزید پڑھیں »

اربیل: صیہونی ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ استقامتی محاذ کی بالادستی کا ثبوت

تہران: عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے کامیاب میزائل حملے کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران

تہران: صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعے سیٹیلائٹ نور دو کی خلا میں کامیاب روانگی کو قومی طاقت و توانائی کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔ صدر ایران کی خصوصی ویب سائٹ کے مطابق سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں پیشرفتہ خلائی ٹیکنالوجی کے حصول کو ملک کے لئے …

مزید پڑھیں »

آل سعود موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: سعید خطیب زادہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ سعودی عرب رائج بہانوں سے اپنے یہاں …

مزید پڑھیں »

"فاتح 110” میزائلز نے اربیل میں قائم صہیونی جاسوسی اڈے کا نشانہ بنایا

تہران: آئی آر جی سی کے فاتح 110 بیلسٹک میزائلز نے عراقی علاقے اربیل میں واقع صہیونی جاسوسی اڈے کا نشانہ بنایا۔ ارنا رپورٹر کے مطابق، کل بروز اتوار کی علی الصبح کو پاسداران اسلامی انقلاب کے میزائل بیڑے نے ایک بیلسٹک میزائل کا استعمال کرکے عراق کے شمالی علاقے اربیل میں واقع صہیونی ریاست کے ایک جاسوسی اڈے کا …

مزید پڑھیں »

تہران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیے

تہران: عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل نے خبر دی ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے سلسلے کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ایسی حالت میں کہ عراق نے کچھ دن پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ایران اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی سپاہ پاسداران نے صہیونی سازش اور شرارت کے سٹریٹجک مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا

تہران: ایرانی سپاہ پاسداران نے اپنے ایک بیان میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ میزائلوں سے” صہیونی سازش اور شرارت کے سٹریٹجک مرکز ”کو نشانے بنانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کسی بھی شرارت کا سخت، فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔ صیہونی حکومت کی حالیہ کارروائی اور ” صہیونی سازش اور شرارت کے سٹریٹجک مرکز” کو نشانہ …

مزید پڑھیں »

سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

مشہد: سانحہ پشاور کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گیا اور مراجع عظام و علمائے کرام کی جانب سے دہشتگردی کے اس واقعے کی پرزور مذمت کی گئی ۔ سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد اور ان کے ایصال ثواب کے لئے 12 مارچ، 2022 کو حرم …

مزید پڑھیں »

تہران، ریاض کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات

بغداد: اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرت بدھ کے روز عراق میں منعقد ہوں گے۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے بتایا کہ یہ مذاکرات اسی ہفتے بدھ کے روز بغداد میں منعقد ہوں گے۔ انہوں نے ترکی کے آنتالیا سفارتکاری فورم میں ایران-سعودی عرب کے ما بین مذاکرات ہونے کی اطلاع دی۔ قابل …

مزید پڑھیں »