جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

ایران کی اقتصادی ترقی میں حائل تمام پابندیاں منسوخ کی جائیں : وزارت خارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سبھی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہئیں اس درمیان ویانا مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے اختتام کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی حتمی سمجھوتے کے لئے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات پر قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو

تہران: قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ویانا مذاکرات کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی نے وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللھیان سے سنیچر کے روز ٹیلیفونی گفتگو میں ویانا مذاکرات اور خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

عبداللھیان اور بورل کے مابین گفتگو، ویانا مذاکرات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کو اہم اور مفید قرار دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز اپنی ٹوئیٹ میں جمعرات کے روز یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے بارے میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

دفاعی طاقت کو کم کرنے کا دعوی کرنے والے سے بڑھ کر کوئی اناڑی نہیں ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ کسی ایسے شخص کی تجویز سے بڑھ کر کوئی بے ہودہ اور اناڑی نہیں ہے جو کہتا ہے کہ دفاعی طاقت کو کم کر دیا جائے تاکہ دشمن کو ہوش نہ آئے۔ ان خیالات کا اظہار آیت اللہ العظمی "سید علی خامنہ ای” نے جمعرات کے روز ماہرین اسمبلی کے اراکین سے …

مزید پڑھیں »

ویانا: پابندیوں کا موثر اور عملی خاتمہ؛ مذاکرات کے آخری اور اہم ترین دن

تہران: ویانا میں پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات حالیہ دنوں میں ایک اہم اور نازک مرحلے پر پہنچ چکے ہیں اور مذاکرات میں شامل تمام فریق ابھی تک مغرب بالخصوص واشنگٹن کی طرف سے سیاسی فیصلے کے منتظر ہیں۔ ویانا مذاکرات کے نتائج کے بارے میں متضاد خبروں کے باوجود یہ بات یقینی ہے کہ مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پر امن ہونے کا اعتراف کر لیا

تہران: ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف ہونے والے بے بنیاد دعووں اور لفظی سماع خراشی کے درمیان امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے لئے سرگرمیاں انجام نہیں دے رہا اور اس کا ایٹمی پروگرام پر امن ہے۔ ارنا نیوز کے مطابق امریکہ کی قومی انٹیلیجنس سروس کے سربراہی دفتر نے دوہزار بائیس …

مزید پڑھیں »

سانحۂ پشاور پر آستان قدس رضوی کے متولی کا پاکستانی عوام کے نام تعزیت نامہ

حرم امام رضا(ع) کے حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی کے پیغام کا متن کچھ اس طرح ہے: بسم الله الرحمن الرحیم، انا لله و انا إليه راجعون۔ پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے اور نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کی مظلومانہ شہادت پر بہت زیادہ افسوس اور دکھ ہوا۔ اس دہشت …

مزید پڑھیں »

بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی: سعید خطیب زادہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے دمشق کے اطراف میں صہیونی میزائل حملے کی مذمت اور اس میں ایرانی سپاہ کے مدافع حرم دو اہلکاروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے بہیمانہ جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی۔ سعید خطیب زادہ …

مزید پڑھیں »

ایران: کاظم غریب آبادی کی مغربی فریقین کی جانب سے منافقین گروہ کو استثنی دینے پر کڑی تنقید

تہران: ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سکریٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام میں ایک خط میں مغربی فریقین کیجانب سے منافقین گروہ کو استثنی دینے کی کڑی تنقید کی۔ رپورٹ کے مطابق، "کاظم غریب آبادی” نے منگل کے روز کو اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

ای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی صدارت ایران چیمبر کو منتقل کر دی گئی

تہران: ای سی او چیمبر کا سیکرٹریٹ، ای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی 19ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ای سی او کی صدارت کو ایران چیمبر کو تین سال کیلئے منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، ای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی 19ویں جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس کا ممبر ممالک کے …

مزید پڑھیں »