جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ایران کی پشاور میں مسجد اور امام بارگاہ پردہشت گردانہ حملے کی مذمت

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد پاکستان میں فرقہ …

مزید پڑھیں »

ہندوستان جانا چاہتی ہوں: زینب سلیمانی

تہران: سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔ زینب سلیمانی نے انگریزوں کی غلامی سے آزادی کے لئے ہندوستانیوں کے جد و جہد کی قدردانی کرتے ہوئے ہندوستان …

مزید پڑھیں »

ایران: جوہری معاہدے پر عمل درآمد تک آئی اے ای اے کو کیمرے کی معلومات کی رسائی فراہم نہیں کی جائے گی

تہران: ویانا میں ایران کے مشن کے سربراہ نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی تازہ ترین تصدیقی رپورٹ سے متعلق وضاحتیں پیش کیں۔ ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن کے سربراہ "حمید رضا غائبی” نے ایران میں جوہری معاہدے کے نفاذ کی تصدیق کے بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ تنازعات اب بھی جاری ہیں: ویانا مذاکرات کا باخبر ذریعہ

ویانا: جب کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں ویانا مذاکرات کے خاتمے کے بارے میں تبصرے کیے جا رہے ہیں، مذاکرات کے ماحول سے واقف ایک ذریعے نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تنازعات اب بھی جاری ہیں۔ انہوں نے جمعرات کی شب یہ بات دہرائی کہ جب تک ہر بات پر اتفاق نہیں ہو جاتا، کوئی معاہدہ نہیں ہو سکے …

مزید پڑھیں »

ایران یوکرین کے متاثرین کی مدد کو تیار ہے: امیر عبد اللہیان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ حسین امیر عبد اللہیان نے عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کے سربراہ پیٹر مائوور سے ٹیلی فون پر بات جس میں یوکرین کے سرحدی علاقوں میں انسان دوستانہ امداد، یمن اور افغانستان کی …

مزید پڑھیں »

حکومت پابندیاں ہٹانے کے لیے سرگرم عمل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے خبر رساں ایجنسیوں کے سی ای اوز اور ملکی پریس اور میڈیا کے مینیجرز کیساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ حکومت پابندیوں کو غیر موثر بنانے اور ہٹانے کے معاملے پر سرگرم عمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق، "حسین امیر عبداللہیان” نے بدھ کے روز وزارت خارجہ میں نیوز ایجنسیوں کے سی ای اوز، ملکی پریس …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں موجود ایرانی رضاکارانہ طور پر اس ملک میں ہیں: خطیب زادہ

تہران: وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، "سعید خطیب زادہ” نے بدھ کی رات کو ایک ٹی وی انٹرویو میں مزید کہا کہ یوکرین سے ایرانی انخلاء کا پہلا اور دوسرا مرحلہ تقریباً ختم …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ میں ایران کا اظہار تشویش

نیویارک: افغان عوام کے اثاثوں کی بحالی ہر قسم کی سیاست بازی اور شرطوں کے بنا انجام پانی چاہئے، یہ مطالبہ ایران نے اقوام متحدہ میں دہرایا ہے۔ مغربی ممالک منجملہ امریکہ نے مختلف بہانوں سے افغانستان کے اثاثوں کو منجمد کر دیا ہے۔ طالبان حکام اور ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ چونکہ گزشتہ بیس سال کے دوران افغانستان …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کے لاشعور میں ایران چھایا ہوا ہے

امریکی صدر کو خواب میں بھی ایران کی یاد آتی ہے۔ ایران امریکی حکام کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے کہ انھیں ہر وقت اور ہر جگہ ایران ہی ایران دکھائی دیتا ہے۔ اس کی ایک زندہ مثال ابھی کل کا واقعہ ہے کہ جب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب کے دوران …

مزید پڑھیں »

ایران میں قرآن کریم کے اڑتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز

تہران: اڑتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فن کے شعبے میں بیرونی ممالک کے 62 نمائندوں کی شرکت سے آغاز کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، 38 ویں بین الاقوامی قرآن پاک مقابلوں کا منگل کی شام کو 7 بجے میں آرٹس سنٹر کے اندیشہ ہال میں مقابلوں کے مرکزی حصے بالغوں کے ساتھ ساتھ اور طلباء اور بصارت سے محروم …

مزید پڑھیں »