جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

ایران، روس اور چین کی مشقوں کا پیغام علاقے کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے: ایرانی ایڈمرل

تہران: ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کی مشقیں سلامتی کو یقینی بنانے کا پیغام ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے بحر ہند کے شمالی سمندر میں تین سال سے بھی کم عرصے میں ایران، روس اور چین کی تیسری مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کا ذکر کرتے …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کے سیاسی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں: ایرانی ترجمان

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق اور ضمانتوں کے شعبے میں بنیادی اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے خیالات کو تخلیقی انداز میں تحریر کیا ہے اور مغرب کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز پیر ایک پریس کانفرنس میں ایک سوال کے …

مزید پڑھیں »

عشرہ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

تہران: رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات؛ کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

تہران: ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں امریکہ کی جانب سے تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی …

مزید پڑھیں »

ایران میں آرٹیفشل انٹیلی جینس کے قومی منصوبوں کا آغاز

تہران: ایران میں آرٹیفشل انٹیلی جینس یا مصنوعی ذہانت کے دو قومی منصوبوں کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تیار کردہ ان منصوبوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس روڈ میپ، فارسی زبان اور تحریر کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جینس لیب کا منصوبہ شامل ہے۔ آرٹیفشل انٹیلی جینس اسمارٹ مشینوں کی …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی: قائد انقلاب اسلامی

تہران: قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔ صنعتی اور پیداواری شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی …

مزید پڑھیں »

یمن اس دور کی کربلا ہے، یمنی طلبہ راہنما احمد الشامی

تہران: ایران میں یمنی طلبہ ایسوسی ایشن کے ثقافتی شعبے کے راہنما احمد الشامی نے تہران میں، نماز جمعہ سے پہلے، نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: موجودہ زمانے کی کربلا یقینی طور پر یمن ہے کیونکہ زمانے کے یزیدوں نے یمنی عوام کے قتل عام کے لئے گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔ آئی آر آئی بی نیوز ایجنسی کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

ایران کی بغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی مذمت

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کارروائی قرار دیا۔ یہ بات سعید خطیب زادہ نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مشکوک کارروائیوں سے عدم تحفظ …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی اتحاد کے شدید حملوں کے حوالہ سے یو این سیکریٹری جنرل سے ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو

تہران: یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے ٹیلیفون بات کی۔ اس گفتگو میں انہوں نے یمن کے …

مزید پڑھیں »