جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

مقدس دفاع نے ملک کو بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ کر دیا:آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح مقدس دفاع کے دور کے سینیئر فوجیوں اور مسلط کردہ جنگ کے حقائق بیان کرنے کے مختلف شعبوں میں سرگرم افراد سے ملاقات میں، مقدس دفاع کی عظمت کے مختلف زاویوں کی تشریح کی۔ آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے دوران سخت مقابلے میں فتح کے پائيدان پر …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے درمیان مجرموں کی حوالگی کے سلسلے میں معاہدہ

تہران:ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ایران اور عراق کی مشترکہ عدالتی کمیٹی برائے انسداد دہشت گردی کے پہلے اجلاس میں، جو بغداد میں ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے انچارج کاظم غریب آبادی اور عراق کی سپریم …

مزید پڑھیں »

ایران میں خواتین کو حاصل حقوق کی دنیا میں مثال کم ملتی ہے،صدر رئیسی کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

نیویارک:صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران کہا کہ حقوق نسواں اور صنفی حقوق کی دنیا میں کم ہی مثال ملتی ہے۔ صدر رئیسی نے نیویارک کے دورے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونی گوتریش سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ قور سربراہ کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ دنیا سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے جبر و تسلط پر مبنی رویہ ترک کرنا ہوگا، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے امریکی خارجہ پالیسی کے ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اب تک سمجھ چکا ہو گا کہ ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں یا دھمکیوں کی صورت میں طاقت کی زبان استعمال کرنا کوئی موثر ہتھیار نہیں ہے اور یقیناً ہمارا فیصلہ عملی اقدامات پر ہوگا۔ ایرانی صدر …

مزید پڑھیں »

اسلام اور خاندانی نظام کے خلاف جنگ جاری ہے,صدر رئیسی کا اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب

نیویارک:صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کے 87 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے۔ مغربی نظام دنیا کی مشکلات کا حل پیش نہیں کرپارہا ہے۔ قدیمی لیبرل نظام سے صرف سرمایہ دار اور سلطہ گر فائدہ لے رہے ہیں اور اب دنیا کو امریکہ کے ماتحت کرنے کا منصوبہ شکست کھاچکا …

مزید پڑھیں »

ایران میں قید امریکیوں کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ایرانی صدر

نیویارک:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک میں سی این این سے گفتگو میں کہا کہ 5 امریکیوں کی رہائی صرف انسانی وجوہات کی بنا پر عمل میں لائی گئی ہے۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سی این این کے رپورٹر فرید زکریا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ 5 امریکیوں کو صرف انسانی بنیادوں پر رہا کیا …

مزید پڑھیں »

شیراز، شاہچراغ پر حملے کے مرکزی ملزم کو پھانسی کی سزا

تہران:کئی مرتبہ سماعت کے بعد شیراز کی عدالت نے امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم کو پھانسی اور دیگر ملزمان کو 5سال قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنادی۔صوبہ فارس کی مرکزی عدالت کے سربراہ نے کہا ہے کہ امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے میں ملوث ملزمان کا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ فیصلے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا انتظار ہے،صدر رئیسی کی جاپانی وزیراعظم ملاقات

نیویارک:صدر رئیسی نے نیویارک میں جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے میں شرکت پر آمادگی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں۔ امریکہ بھی اپنے وعدوں پر عمل کرے۔ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک کے دورے کے تیسرے دن پروگرام …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی رجیم یہودیت کا امیج خراب کرنا چاہتی ہے، ایرانی صدر

نیویارک:صدر رئیسی نے  نیویارک میں صیہونیت مخالف یہودی ربیوں کے مذہبی گروپ نیتوری کارتا کہ جو اسرائیل کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے سے ملاقات کی۔ صدر رئیسی نے نیویارک میں صیہونیت مخالف یہودی ربیوں کے مذہبی گروپ نیتوری کارتا کہ جو اسرائیل کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے سے ملاقات کی۔ صدر رئیسی نے یہودی ربیوں کے مذہبی عقیدے اور …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے زائرین کی جانب سے حرم امام رضا (ع) میں خصوصی عزاداری کا اہتمام

تہران: ماہ صفر المظفر کے آخری ایام کی مناسبت سے افغانستان کے زائرین نے مشہد مقدس میں حاضر ہو کر عزاداری برپا کی اور ان ایام کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السّلام کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔ ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کے موقع پر، افغانستان سے کارواں کی شکل میں آئے ہوئے زائرین نے حرم …

مزید پڑھیں »