ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

اقوام عالم کو سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے ایرانی عوام کی ترجمانی کروں گا، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ دورہ اس مشن کی تکمیل میں کارگر ثابت ہو گا جو عوام نے حکومت کو سونپا ہے اور ہم رہبر انقلاب کے نظریات اور ایجنڈوں کو عملی جامہ پہنانے میں بھی کامیاب ہوں گے۔ صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی آمدنی میں 43 فیصد اضافہ

تہران:مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کے دوران تیل اور گیس کی برامد سے 55 کروڑ ڈالر کی منفعت ہوئی جو گذشتہ سال کی نسبت 43 فیصد زیادہ ہے۔ ایرانی وزیر پیٹرولئیم جواد اوجی نے 17 ویں ایران پلاسٹ بین الاقوامی نمائشگاہ کی افتتاح تقریب کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں تیل کی …

مزید پڑھیں »

تسلط پسند نظام قوموں کے حقوق کو پامال کرتا ہے، جنرل موسوی

تہران:ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دنیا پر دھونس جمانے والے امریکہ کے زیر اثر تسلط پسندانہ نظام، قوموں پر معاشی دباؤ اور علمی اور ذرائع ابلاغ کی جنگ کے بل بوتے پر ان کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے آرمی کیڈٹ آفیسر یونیورسٹیوں …

مزید پڑھیں »

ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔ صدر رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں "معاشی کثیرالجہتی کے ذریعے منصفانہ بین الاقوامی نظام” کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کے بارے …

مزید پڑھیں »

قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ: قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت ایران نے پانچ قیدیوں کو امریکا سے آئے ہوئے طیارے میں دوحہ کے لیے روانہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کی رہائی کے بدلے 6 ارب ڈالر کا فائدہ اُٹھایا جب کہ امریکا نے بھی 5 ایرانی قیدیوں مہرداد معین انصاری، کمبیز عطار …

مزید پڑھیں »

ایران خطے میں مستحکم سکیورٹی کا خواہاں ہے:ایڈمرل علی رضا تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ملک اور خطے میں مستحکم سلامتی قائم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے محافظ کی حیثیت سے عوام کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کریں گے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے مشہد میں بحریہ کے شہیدوں کے بچوں اور اہل …

مزید پڑھیں »

ایران سے ملنے والے تمام سرحدی علاقوں میں عراقی حکومت کی رٹ قائم کرنے کا عمل شروع، عراقی کمانڈر

بغداد: عراق کی مشترکہ آپریشن کمان کے ترجمان ” تحسین الخفاجی” نے بتایا ہے کہ حکومت عراق نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدوں پر حکومتی رٹ قائم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور عراق، ایران کے ساتھ ہونے والے سیکوریٹی معاہدے کا پابند ہے۔ تحسین الخفاجی نے العربی الجدید سے ایک گفتگو میں کہا: …

مزید پڑھیں »

ایران پر پابندیوں میں توسیع سے یورپ کو نقصان اٹھانا پڑے گا:واحد جلال زادہ

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ مغربی ممالک کی ایران پر ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری ہتھیاروں کی تنصیبات اور سازوسامان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ زیادہ تر ہتھیار مقامی طور پر تیار کیے گئے ہیں۔ واحد جلال زادہ نے فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ اقدام کہ جس میں 18 اکتوبر کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر حزب اللہ کا ردعمل

بیروت:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے میڈیا ہاوسز اور ان کے بعض اہلکاروں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اس بیان میں کہا گیا ہے: امریکی حکومت اور دنیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ آئی اے ای اے کو اپنے ناجائز اہداف کے لئے استعمال کررہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2015 میں امریکہ اور ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے میں شریک یورپی ممالک اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے عالمی جوہری ادارے کے سربراہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئی …

مزید پڑھیں »