ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ڈیڑھ لاکھ پاکستانی اور افغانی زائرین ایرانی سرحدیں عبور کرچکے ہیں، سربراہ اربعین کمیٹی

تہران:اس سال حکومت عراق کے ساتھ خصوصی ہماہنگی کی وجہ سے زائرین کو سرحد عبور کرنے میں بہت آسانی ہوئی اور سرحدوں پر مختلف سہولیات فراہم کی گئیں۔ اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میراحمدی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال کا اربعین گذشتہ سال سے بہت مختلف ثابت ہوا جس …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا:ایران اور عراقی وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

تہران:فواد حسین نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق میں موجود ایران مخالف گروہوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔ ان دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کرنا ضروری ہے۔ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس کے خطاب کیا۔ اس موقع پر عراقی وزیرخارجہ …

مزید پڑھیں »

تہران اور ماسکو کی مشترکہ کوششوں سے امریکی تسلط کا خاتمہ ممکن ہے: ایران میں روس کے سفیر

تہران: ایران میں روس کے سفیر نے یادداشت میں لکھا ہے کہ ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں بریکس، شنگھائی تعاون تنظیم، اور آسیان کے بارے میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ ونیزویلا کی جانب سے 2021 میں اقوام متحدہ کے لیے "گروپ آف فرینڈز ڈیفنڈنگ ​​دی یونائیٹڈ نیشن چارٹر” جیسے فارمیٹس عالمی تعاون کی شکل اختیار کر رہے …

مزید پڑھیں »

تہران ریلیز ہونے والے 6 بلین ڈالر اپنی منشا کے مطابق خرچ کرے گا، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت فیصلہ کرے گی کہ وہ امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے 6 بلین ڈالر کیسے خرچ کرے گی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت فیصلہ کرے گی کہ وہ امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے …

مزید پڑھیں »

ایران فن لینڈ کے ساتھ تعلقات کی توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے فن لینڈ کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات کی طویل تاریخ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے لیے دونوں ممالک کی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔ فن لینڈ کی وزیر خارجہ ایلینا والٹونن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

آج امریکہ کمزور جبکہ نئی علاقائی و عالمی طاقتیں ابھر رہی ہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے پیر گیارہ ستمبر کی صبح سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔​ رہبر انقلاب اسلامی نے پیر گیارہ ستمبر کی صبح سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔​ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان علاقوں کے مومن عوام اور شیعہ سنی علماء کی …

مزید پڑھیں »

امسال اربعین میں ایرانی زائرین کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی اربعین کمیٹی کا اعلان

تہران:اربعین کے صدر دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس سال اربعین حسینی (ع) کی عالمی مشی میں ایرانی زائرین کی تعداد 40 لاکھ 50 ہزار رہی جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں غیر معمولی حد تک یعنی 18 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اربعین حسینی (ع) کی مرکزی کمیٹی نے ہفتے کی صبح اعلامیہ جاری …

مزید پڑھیں »

ایران نے یورپ کے تعاون بڑھانے والے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران:ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران تعامل اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے یورپی فریق کی طرف سے تجویز کردہ کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران تعامل اور تعاون کو فروغ …

مزید پڑھیں »

ایران نے حال ہی میں 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا ہے، ایرانی وزیر انٹیلیجنس

تہران:ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے جن میں سے 40 کو تخریب کاروں کی طرف سے محرم کے مہینے میں اڑانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ اسماعیل خطیب نے اتوار کو ایک ٹی وی شو میں ہائبرڈ جنگ اور سکیورٹی کے مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسلامی پوشاک میں اسکولوں میں داخلے پر پابندی پر ہمیں تشویش ہے، معاون صدر مملکت

تہران:خواتین اور گھرانے کے امور میں صدر کی معاون نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں، فرانس میں اسلامی پوشاک کے ساتھ لڑکیوں کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی کے قانون پر عمل در آمد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوہرے معیاروں سے پرہیز اور تعلیمی نظام میں انفرادی و مذہبی آزادی کو یقینی بنانے کے …

مزید پڑھیں »