ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

باکو:آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے ایک وفد نے بریگیڈیر جنرل محمد احدی کی قیادت میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسن …

مزید پڑھیں »

ایران خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کا حامل ہے،سربراہ ایرانی نیوی

تہران:سپاہ پاسداران اسلامی انقلابی کی بحریہ کے ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔ ایڈمرل تنگسیری نے ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے پاس …

مزید پڑھیں »

اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر

تہران:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اربعین کے منفرد واقعے کو امت اسلامیہ کے اتحاد اور مزاحمت کا مظہر قرار دیا۔ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے اربعین حسینی میں فراخدلی سے میزبانی کرنے پر عراقی حکومت اور …

مزید پڑھیں »

اربعین کا عالمی اجتماع حسینی نصب العین کا تسلسل ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت سید الشہداء (ع) کے چاہنے والوں کے عالمی اجتماع نے ایک بار پھر پرشکوہ حسینی نصب العین کی وحدت اور تسلسل کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اربعین حسینی کی مناسبت سے لکھا کہ کربلا میں عاشقان حسین ع کے عظیم عالمی اجتماع …

مزید پڑھیں »

اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اربعین حسینی (ص) کی شاندار مشی پر عراقی حکومت اور عوام کی تعریف کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ جنوبی خراسان کے فعال ماہرین سے ملاقات میں کہا: زائرین اربعین حسینی کی شاندار میزبانی پر عراقی حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ایرانی انٹیلیجنس نے ملک میں فسادات کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اور انٹیلیجنس منسٹری کے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایران میں فسادات کو منظم کرنے والے نیٹ ورک کو ٹریس کر کے مکمل طور پر ناکام بنانے کی خبر دی گئی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب کی خفیہ سروس اور انٹیلی جنس منسٹری نے فسادات کو منظم کرنے والے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا۔ …

مزید پڑھیں »

نفسیاتی عارضوں کی شکار صیہونی فوج ہر طرح جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کی جرائم پیشہ فوج، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو ہوا دینے کے علاوہ گہری نفسیاتی ذہنی اور اخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جمعرات کو اپنے ایکس اکاؤنٹ (سابق ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں ہیبرون حملے میں فلسطینی خواتین …

مزید پڑھیں »

اربعین کا اجتماع ظہور امام مہدی کے لئے ایک مقدمہ ہے، سینئر ایرانی تجزیہ کار

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اربعین کا ایک روشن پہلو کہ جس میں تمام اقوام شریک ہیں وہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے لئے تیاری کرنا ہے۔ سینئر تجزیہ کار جواد منصوری نےگفتگو میں دشمنوں کی جانب سے اربعین کی مشی کے دوران مسلم ممالک اور قوموں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ ریاض کی ترجیحات میں شامل، ایران میں سعودی سفیر

تہران:ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ العنزی نے تہران آمد کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ویژن 2030 میں ریاض و تہران کے تعلقات میں توسیع ترجیحات میں شامل ہے۔العنزی نے کہا کہ سعودی قیادت کی رہنمائی زیادہ وسیع تعلقات پر استوار ہے۔ انہوں نے کہا : سعودی عرب کی ویژن 2030 …

مزید پڑھیں »

ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ

تہران:حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔آج کے دن چہلم اماحسین ع کی مناسبت سے ایران کے مختلف حصوں میں اربعین …

مزید پڑھیں »