ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

روحانیت اور توحید کی حاکمیت کے راستے کو اربعین مارچ کی طاقت سے طے کریں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب نے اربعین حسینی کے موقع پر طلبہ انجمنوں کے وفود کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: روحانیت اور توحید کی حاکمیت کے راستے کو اربعین مارچ کی طاقت سے طے کریں۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلبہ کی انجمنوں کے وفود سے خطاب میں فرمایا: اگر تم مزاحمت کرو گے تو ضرور …

مزید پڑھیں »

ایران کے نئے سفیر عہدے کا چارج سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض:سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر ریاض پہنچ گئے۔سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر علی رضا عنایتی منگل 5 ستمبر کو ریاض پہنچے جہاں سعودی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے کے عملے کے ارکان بھی موجود تھے۔ توقع ہے کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

ایرانی زائروں کی تعداد میں اس سال 12 فیصد کا اضافہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا : عراق کے لئے ملک کی 6 سرحدی گزرگاہوں سے جانے والے زائروں کی تعداد سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال اربعین کے زائروں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جنرل احمد رضا رادان نے منگل کے روز مہران سرحد پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا: صفر …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی ہم منصب کو ٹیلیفون؛اربعین کے موقع پر عراق کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا

بغداد:ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک ملاقات میں اربعین کی عظیم الشان مشی کے انعقاد میں عراقی حکومت اور عوام کے استقبال اور مہمان نوازی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں اربعین کی عظیم الشان …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب عالم اسلام کے دو بڑے ممالک ہیں؛ صدر ابراہیم رئیسی

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران عالم اسلام اور اس خطے کے دو بااثر ممالک ہیں جن کا اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنا لازمی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی خواہش کا اظہار …

مزید پڑھیں »

اربعین؛ امامت کے دفاع کی بہترین مشق ہے، حجت الاسلام حسینی

تہران:حجت الاسلام والمسلمین سید مصطفیٰ حسینی نے نجف اور کربلا کے درمیان موکب حضرت فاطمه معصومه (س) میں اربعین کے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے اربعین کو امامت کی راہ میں قدم اٹھانے کا موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ امامت بندگی کا بہت بڑا امتحان ہے اور ہم اس راہ پر چل پڑے ہیں تاکہ امامت کے دفاع کی …

مزید پڑھیں »

ایران میں سعودی عرب کے نئے سفیر کی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

تہران: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران میں سعودی عرب کے نئے سفیر سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔ سعودی عرب کے نئے سفیر سے ملاقات میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب نہ صرف …

مزید پڑھیں »

دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئر ڈفینس یونٹ کے کمانڈر علی رضا صباحی فرد نے تہران میں …

مزید پڑھیں »

امید ہے ایران اور ترکیہ کے درمیان تعاون کی سطح میں مزید بہتری آئے گی، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ایران اور ترکیہ کے ثقافتی اور تاریخی مشترکات کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ صدر اردوغان کے نئے دور صدارت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی سطح میں مزید بہتری آئے گی۔آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ملاقات میں دونوں …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ

تہران:برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے زون ٹو کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حیدر ہنریان مجرد نے کہا کہ رئیس علی دلواری کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے کی …

مزید پڑھیں »