جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ترکیہ کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران؛ ایرانی ہم منصب کی جانب سے باضابطہ استقبال

انقرہ:ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اس دورے کے بارے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ "ترک وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران ایران کے ساتھ کسی بھی شعبے میں تعاون کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ تہران کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب نے استقبال کیا۔ اس دورے میں …

مزید پڑھیں »

یاک تربیتی لڑاکا طیاروں کی ایرانی فضائيہ میں شمولیت

تہران: یاک 130 تربیتی اور جنگی لڑاکا طیارے رو‎س سے ایران پہنچ گئے۔سائبر اسپیس پر جاری ہونے والی بعض تصاویر سے یاک 130 تربیتی جنگی جیٹ طیاروں کی ایرانی فضائيہ میں شمولیت کی نشاندھی ہوتی ہے۔ تاحال کسی سرکاری عہدیدار نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ مذکورہ لڑاکا تربیتی طیاروں کی …

مزید پڑھیں »

اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طلباء کے ایک گروپ کے خط کے جواب میں اربعین کی مشی کے بارے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اربعین کی مشی سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے مقصد اور جدوجہد کے بارے میں غور و فکر کرنے کا موقع ہے۔ تہران کے ایک اسکول کے طلباء اور …

مزید پڑھیں »

ہمارے پاس لیزر سسٹم تک رسائی ہے/F35 کی شناخت اور اسے تباہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے:ایرانی ائیر چیف

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے چیف اور دفاعی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ جنرل صمد آقا محمدی نے کہا کہ ہمارے پاس لیزر، سائبر اور برقی مقناطیسی میدان میں مختلف قابل ذکر مصنوعات موجود ہیں۔ اسلامی انقلاب کی فتح سے قبل فوج اور وزارت دفاع میں تقریباً 55 ہزار امریکی مشیر موجود تھے اور سب سے زیادہ مشیر فضائیہ میں …

مزید پڑھیں »

ملکی سرحدوں پر سیکوریٹی کا کوئي مسئلہ نہیں، جنرل حسین سلامی

تہران: پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں پر سیکوریٹی کا کوئي مسئلہ نہیں ہے ۔جنرل حسین سلامی نے جمعہ کے روز مہران سرحد کے معائنے کے موقع پر کہا: تمام سیکوریٹی ایجنسیوں کی کوششوں سے سرحدیں پوری طرح سے محفوظ ہیں اور سرحدوں پر کسی بھی طرح کی سیکوریٹی مشکل نہیں ہے ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

لبنان مخالف دباؤ کا مقصد مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے، لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر

بیروت:لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کا کہنا ہے کہ لبنان مخالف دباؤ کا مقصد ملک کی مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے۔ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے یہ بات جمعے کو بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم مسئلہ فلسطین میں کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرتے اور ایرانی حکام ہمیشہ فخر کے ساتھ فلسطینیوں اور فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک سیاسی وفد کی سربراہی میں لبنان کا دورہ کیا اور مختلف فلسطینی گروپوں …

مزید پڑھیں »

بیروت:ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

بیروت:لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے میڈیا دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس تحریک کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ سے بیروت میں ملاقات کا اعلان کیا گیا ہے۔لبنان میں حزب اللہ کے میڈیا آفس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ حزب اللہ کے سیکرٹری …

مزید پڑھیں »

ایران کا میزائل پروگرام کے خلاف اسرائیلی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ ایران نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کی دفاعی اور میزائل پروڈکشن صنعتوں کو سبوتاژ کرنے کی ناکام سازش کر رہا ہے۔ایران نے اسرائیل کی اس مبینہ سازش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں حریف کئی دہائیوں سے ایک خفیہ جنگ میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے:ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے اور علاقائی و عالمی تنظیمیں اور برکس و شنگھائی تعاون تنظیم جیسی نئي طاقتیں تسلط پسندانہ نظام کی اجارہ داری کے سامنے کھڑی ہو گئي ہیں۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے ایران کے اہل سنت …

مزید پڑھیں »