جمعرات , 20 جنوری 2022

ایران

ایران کی فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر تاکید

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطینی وزير خارجہ ریاض مالکی سے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہیے: میجر جنرل محمد باقری

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف نے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ذریعہ ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کے سنگين نتائج برآمد ہوں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیے: حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج شام کابینہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ کی جانب سےسلامتی کونسل میں امریکہ …

مزید پڑھیں »

ایران کی طرف سے طبی اور غذائی امداد کی پہلی کھیپ بیروت پہنچ گئی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے طبی اور غذائی امداد کی پہلی کھیپ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئی ہے ۔ اس امداد میں 95 ٹن طبی اور غذائی سامان موجود ہے۔ مزید امداد روانہ کرنے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ ایران نے بیروت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمیوں کے علاج کے لئے بیروت میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا لبنانی صدر کے نام تعزیتی پیغام/ امداد ارسال کرنے پر آمادگی کا اظہار

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون کے نام اپنے پیغام میں بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے میں بڑے پیمانے پرجانی اور مالی نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام اس عظیم غم میں لبنانی حکومت اورعوام کے ساتھ شریک ہیں۔ صدر حسن …

مزید پڑھیں »

بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

تہران: قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اس پیغام میں جو ان کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کے ٹویٹر ہینڈل سے جاری کیا گيا ہے، کہا گيا ہے کہ بیروت کی بندرگاہ میں دھماکے کے دردناک سانحے میں، …

مزید پڑھیں »

ایران کا لبنان کے شجاع اور دلیر عوام کو امداد پہنچانے پر آمادگی کا اعلان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ …

مزید پڑھیں »

بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پیر کے روز تہران یونیورسٹی میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے عراق پر امریکا کے حملے کو بڑی طاقتوں …

مزید پڑھیں »

ملت ایران کے خلاف امریکی پابندیاں جرم ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کو عیدالاضحی کی مناسبت سے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے خطاب میں عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی اور کورونا وائرس ہیڈکواٹرز میں ایران میں حفظان صحت کے میدان میں سرگرم افراد بالخصوص طبی عملے کی مجاہدت کی قدردانی فرمائی ۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا …

مزید پڑھیں »

ونیزویلا میں ایرانی سپر مارکیٹ کا افتتاح

کاراکاس: اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سپر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکیٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزویلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزویلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں »