بدھ , 19 جنوری 2022

ایران

ایران میں موبائل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی نقاب کشائی

تہران: گھریلو طور پر تیار کردہ موبائل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی کی موجودگی میں نقاب کشائی کی گئی۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فلائٹ واچ ٹاور کو جنرل امیر حاتمی اور محمد اسلامی کی موجودگی میں افتتاح …

مزید پڑھیں »

ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے پولینڈ …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق میں جدائی، ناممکن !

امریکی، برطانوی، صیہونی اور بعض خائن عرب ریاستوں کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کل بروز ہفتہ بسمیہ ملٹری بیس جو کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی ایلچی کا بیان مسترد، افغانستان کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران

کابل: افغانستان کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی ایلچی نے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران افغانستان کی حمایت جاری رکھےگا۔ابلاغ نیوز نےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہو ئے لکھا ہے کہ  افغانستان کے لئے امریکی نمائندے زلمی خلیل زاد کے بیان پر رد عمل کا …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا

تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران نےشہید قاسم سلیمانی پر فلم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: ایرانی سنٹر برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز اینڈ انٹرنیشنل ریلیشن کے ڈائریکٹر عامر موسوی نے کہا کہ قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں ایک فلم کی جائے گی جس میں شہید قاسم سلیمانی کی مشرق وسطیٰ سمیت دنیا بھر میں ظالم وجابر امریکا اسرائیلی، تکفیری دہشت گرد داعش سمیت دیگر تکفیری دہشت گرد قوتوں کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی جہاز کو حراساں کرنے کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل

اسلام آباد: ایران کے اٹارنی جنرل نے ایرانی مسافر طیارے پر دو امریکی جنگی طیاروں کی کھلی جارحیت اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہدو امریکی جنگی طیاروں نے، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شام کی …

مزید پڑھیں »

عراق و ایران جنگ کے بعد دشمن نے ایران کے خلاف منافقت شروع کر رکھی ہے

اسلام آباد:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے آپریشن مرصاد کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے آپریشن مرصاد ،منافقین کے لئے انتقام الہی ثابت ہوا۔ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کی پائیداری کا راز مکتب کربلا ہے: صدر روحانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام کے پاس دباؤ کا مقابلہ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے اور وہ گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی …

مزید پڑھیں »

ایران،چین معاہدے سے نیا نظام وجود میں آ رہا ہے، جاپانی اخبار کا انکشاف

اسلام آباد: ایران چین معاہدے سے نیا نظام وجود میں آرہا ہے۔ ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جاپان سے شائع ہونے والے اخبار نکی کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا کی ہنگامہ خیز صورتحال کے درمیان ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے درپے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا …

مزید پڑھیں »