ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

ایران

ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: جنرل اسماعیل قانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سپاہ قدس کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سابق سربراہ مرحوم رمضان عبداللہ شلح کی تقریب فاتحہ خوانی کے موقع پرفلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ جناب زیاد …

مزید پڑھیں »

ایران کی جانب سے افغانستان کے لئے طبی امداد کی فراہمی

خراسان: ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر ہاؤس کے غیر ملکی شہریوں اور مہاجرین کے امور کے ڈائریکٹر جنرل محمد تقی ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان کو کورونا ٹیسٹ کٹس اور ماسک کے علاوہ اس وائرس کے مقابلے سے متعلق اپنے تجربات بھی منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس کے دور …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممنوع: ایرانی پارلیمنٹ

تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک نے گزشتہ چند دنوں میں ایرانی عوام کے خلاف اپنی اصلیت، دشمنی اور اپنے ناپاک عزائم کا ایک بار پھر ثبوت پیش کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے …

مزید پڑھیں »

یورپی ترویکا ایران کو مشورہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے: ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تینوں یوروپی ممالک منافقت کے ساتھ کام کرنا چھوڑ دیں، ہمت کا مظاہرہ کریں اور نجی ملاقاتوں میں ان کو کیا پہچانا عوامی طور پر اعلان کریں۔ یہ بات "محمد جواد ظریف” نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے یوروپی یونین کو امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کے لوازمات …

مزید پڑھیں »

ایٹمی ایجنسی کی قرارداد، امریکہ و یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے حکام کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو ایران کے مفادات کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد نے اپنے ایک ٹوئيٹ میں متنبہ کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: نائب صدر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ ایران ایک اسٹریٹجک پارٹنر کی حیثیت سے ہمیشہ شامی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت میں ایران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئیر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے جمعرات کو شام کے وزیر …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے : ایران

تہران: عالمی جوہری توانائی ادارے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شریک ایرانی سفیر نے کہا کہ جوہری معاہدے کو صرف ماضی میں تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے معاہدے کے تمام فریقوں کے حق اور ذمہ داریوں کے مابین کھوئے ہوئے توازن کی بحالی ضروری ہے۔ عالمی جوہری توانائی ادارے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شریک …

مزید پڑھیں »

ایران نے شام کے خلاف امریکی پابندیوں کو رد کردیا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے شام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف امریکی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں انسانی ، اخلاقی اور عالمی قوانین کے صریح خلاف ہیں لہذا امریکہ کی …

مزید پڑھیں »

ایران نے کا امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اجلاس کی حمایت کا اعلان

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کے قتل بہیمانہ اور امریکہ میں نسل پرستی کا مقابلہ کرنے کے لئے انسانی حقوق کونسل کے فوری اجلاس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا کہ ایران اپنی مذہبی، ثقافتی اور قومی تعلیمات …

مزید پڑھیں »