بدھ , 24 اپریل 2024

ایران

ایران کے حقوق کے مکمل ادراک اور نتائج کے حصول تک کوششیں جاری ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حتمی نتائج اور ایران کے حقوق کے مکمل ادراک کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی پیج پر ایک مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا کہ صدر رئیسی کی حکومت کے آغاز سے ہی ایران کی عظیم قوم کے حقوق اور زیادہ سے …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں منجمد ایرانی اثاثے بحال ہوگئے:سربراہ مرکزی بینک ایران

تہران:ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے جنوبی کوریا منجمد اثاثے بحال ہونے کی تصدیق کردی۔ امریکہ کی جانب سے غیر منصفانہ پابندیوں کی وجہ سے جنوبی کوریا میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مد میں منجمد اثاثے بحال ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں منجمد اثاثے …

مزید پڑھیں »

تحریک عاشورا کی حفاظت حضرت امام سجاد علیہ السلام کی اولین ذمہ داری تھی، آیت اللہ اعرافی

تہران:ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کہا ہے کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ابتدائی ذمہ داری عاشورا کی حفاظت تھی۔ آپ نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاندان کی حفاظت کی۔ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے دارالقرآن علامہ طباطبائی مین تبلیغی امور میں اساتذہ اور …

مزید پڑھیں »

شام کے خلاف صیہونی جارحیت کا ہدف داعش کی بقاء کے لئے کوشش ہے، ایران

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شام میں داعش اور تکفیری دہشت گردوں کی مسلسل بقا اور کارروائیوں کے لیے سانس لینے کی جگہ پیدا کرنے میں مدد کرنا اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے ساتھ مربوط اور تکمیلی اقدام ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے دیر الزور میں …

مزید پڑھیں »

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد بھی ایران کو پابندیوں کے حوالے سے کوئی ریلیف نہیں …

مزید پڑھیں »

ایران اور امریکا کے درمیان اہم ترین معاہدہ

تہران :ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور منجمد فنڈز کی بحالی کا اہم ترین معاہدہ ہوگیا۔ ایران کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کے تحت واشنگٹن جلد ہی ایرانی قیدیوں کو رہا کریگا جبکہ 10 ارب ڈالر کی منجمد رقم بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی …

مزید پڑھیں »

ایران کی بریکس میں شمولیت کا مقصد کثیرالجہتی کو مضبوط کرنا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بریکس کو بین الاقوامی نظام میں کثیرالجہتی کو تقویت دینے کے ذریعے کے طور پر دیکھتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بریکس کو بین الاقوامی نظام میں کثیرالجہتی کو تقویت دینے کے ذریعے کے طور پر دیکھتا ہے۔ حسین …

مزید پڑھیں »

اربعین مارچ مقاومت اور تبدیلی کا نمونہ بن چکا ہے، صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اربعین مارچ ایک تمدنی حرکت اور مقاومت کا نمونہ بن کر سامنے آگیا ہے۔صدر رئیسی نے اربعین فاونڈیشن کے فعال افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین مارچ کی بدولت مختلف اقوام کے درمیان اتحاد پیدا ہونے کی وجہ سے عالمی جابرانہ نظام کے خلاف …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، قطر کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی

تہران:باخبر ذرائع نے بتایا کہ ایران کی منجمد رقوم کی قطر کے اکاونٹ میں منتقلی کے بعد امریکی قیدی آزاد ہوجائیں گے۔ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی منجمد اثاثوں کو اکاونٹس میں منتقل کیا جارہا ہے۔ قطر کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی کے بعد امریکی قیدیوں کی …

مزید پڑھیں »

استکبار کا نیا منصوبہ مسلمانوں کو شریعت سے دور کرنا ہے:آیت اللہ رمضانی

تہران:آیت اللہ رمضانی نے کہا: خدا کا شکر ہے کہ تھائی مسلمان اچھی استعداد رکھتے ہیں، اور اہم یہ ہے کہ اس استعداد کو درست طریقے سے بروئے کار لایا جائے اور مسلم راہنما بھی اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی عہدہ برآ ہو جائیں۔ تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے امیرالحاج اور اس ملک کے شیخ الاسلام کے نمائندوں نے سوموار …

مزید پڑھیں »