جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

سویڈش حکومت قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے:سویڈش وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فون

تہران:سویڈن کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ سویڈن کی حکومت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی خلاف ورزی کی مذمت کرتی ہے۔ سویڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے کہا کہ خود وزیر اعظم اور سویڈش وزارت خارجہ کے سرکاری بیان میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایران میں مظاہرے

تہران:تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر سید محسن محمودی نے جمعرات کی سہ پہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن میں اس ملک کی حکومت کی اجازت سے قرآن …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں، شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے: ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے کہا کہ یکطرفہ پابندیوں کا مسلسل نفاذ شام کی انسانی اور اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے میں ایک …

مزید پڑھیں »

نیٹو سیکورٹی کے بجائے نا امنی پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ایران

تہران:ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خطے میں نیٹو کے کردار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیٹو کی افغانستان میں موجودگی نے سب پر ثابت کر دیا کہ نیٹو سیکورٹی فراہم کرنے کا ادارہ نہیں ہے بلکہ بد امنی اور جنگ کو فروغ دینے والے عنصر کے طور پر کام کرتا ہے۔ علی باقری جو اپنے پولینڈ …

مزید پڑھیں »

تقوی انسان کو اللہ کی خوشنودی کی راہ پر گامزن کرتا ہے، آیت اللہ میرباقری

تہران:حضرت معصومہ کے حرم میں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ میرباقری نے کہا کہ اگر کوئی دشمن کی دھمکیوں سے مرعوب ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقوی نہ ہونے کی علامت ہے۔ حضرت معصومہ کے حرم میں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ …

مزید پڑھیں »

ایران کے آذربائیجان کے ساتھ سرحدی مسائل نہیں، ایرانی آرمی چیف

تبریز: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور تعلقات کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ہمارے تعلقات میں پیش رفت آرہی ہے اور ہمیں سرحدی مسائل کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں۔ میجر جنرل محمد باقری نے ملک کے شمال مغربی سرحدی علاقوں کے دورے کے دوران جلفا …

مزید پڑھیں »

ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ اور …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سربراہ خلیج فارس تعاون کونسل

جدہ:خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے کے حالات میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے تمام رکن ممالک نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی …

مزید پڑھیں »

ایران خطے کا اہم اور بڑا ملک ہے، مصر

قاہرہ:مصری وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران خطے کا ایک اہم ملک ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

ایران کا فلسطین سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی کے خاتمے پر زور

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بین الاقوامی نیلسن منڈیلا ڈے کے موقع پر اپنے ایک ٹویٹ میں جنوبی افریقہ کے عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا کو "رنگ پرستی کے خلاف جنگ کے عظیم ہیرو” کے ساتھ ساتھ ” ایران کے اسلامی انقلاب کے دوست کے طور پر یاد کیا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی …

مزید پڑھیں »