اتوار , 28 نومبر 2021

ایران

ایران کے مختلف شہروں میں عید سعید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں طبی دستورات کی رعایت اور سماجی فاصلوں کے ساتھ آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں طبی دستورات کی رعایت اور سماجی فاصلوں کے ساتھ آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مؤمنین …

مزید پڑھیں »

ایران، ایک لاکھ سے زائد کورونا متاثرین شفایاب ہوئے

ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اب تک ایک لاکھ چار ہزار بہتر کورونا مریض، صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ایران کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے سنیچر کو ملک میں کورونا کے بارے میں اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار آٹھ …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا طیارے حادثے پر پاکستان سے ہمدردی کا اظہار

ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے شہر کراچی میں  طیارے کے حادثے  کے نتیجے میں دسیوں افراد کے جاں بحق ہونے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک

عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔الحشد الشعبی کی اکیسویں بٹالین کے کمانڈر حضیر المطروحی نے جمعے کو بتایا کہ داعش دہشتگرد صوبہ صلاح الدین کے الخاتونیہ علاقے میں حشد الشعبی کے جوانوں پر حملے کی سازش کر رہے تھے جو طشت از بام ہو گئی۔الحشد الشعبی نے …

مزید پڑھیں »

ایران کا پاکستان میں حالیہ طیارہ حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر کراچی میں گرنے والے طیارے سے متعلق پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے  ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق "سید عباس موسوی” نے پاکستان میں گرنے والے طیارے کے نتیجے میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی …

مزید پڑھیں »

خطے میں امریکی نقل و حمل ہماری نگرانی میں ہے۔ دنیا میں جہاں چاہے دشمن پر حملہ کر سکتے ہیں

ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہ کہ ایران دشمن کی کسی بھی غلطی کا جواب پوری دنیا میں جہاں چاہیے دے سکتا ہے۔ ایرانی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ”ہم خطے اور دنیا میں امریکی فوج سمیت دشمنوں کی نقل و حرکت کی …

مزید پڑھیں »

بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.عالمی یوم القدس کے موقع پر عالم اسلام سے اپنے براہ راست خطاب …

مزید پڑھیں »

یوم القدس اسرائیل کی نابودی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کا دن : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی سب سے بڑی حکومت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج جمعہ کے روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل وہ واحد حکومت ہے جو علاقے میں جوہری ہتھیار …

مزید پڑھیں »

مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید

ایران کی پولیس کے دو اہلکار صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرباز میں مسلح دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گئے۔صوبہ سیستان و بلوچستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ آج جمعہ کی صبح سرباز کے علاقے کلات میں ہوئی۔ ہونے والی جھڑپ میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار …

مزید پڑھیں »

ایرانی ہیکرز کا حملہ، اسرائیلی ویب سائٹس پر اسرائیل کی تباہی کی ویڈیو چلنے لگی

لاہور: اسرائیلی ویب سائٹس ہیکرز کے نشانے پر آگئیں۔ ایرانی ہیکرز نے ویب سائٹس پر معمول کی معلومات اور مندرجات کے بجائے ہر جگہ صرف ایک ہی ویڈیو پوسٹ کردی ، جو ایک ریاست کے طور پر اسرائیل کی تباہی سےمتعلق تھی۔ ہیکنگ کی زد میں آنے والی ان ویب سائٹس پر اس ویڈیو کے ساتھ عبرانی اور انگریزی زبانوں …

مزید پڑھیں »