جمعرات , 21 اکتوبر 2021

ایران

ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کے خلاف لاحاصل ، تکراری اور اندھی پابندیاں، امریکی حکومت کی کمزوری، ناکامی اور حیرانگی کا ثبوت ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی حکومت کو پابندیاں عائد کرنے کی لت پڑ چکی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کا غیر …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

ایران نے اپنے چند حکومتی نمائندوں پر عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایرانی حکام پر بے ثمر اور بار بار عائد کی جانے والی یہ پابندیاں امریکا کی کمزوری، مایوسی …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں/ اسرائیل کا زوال قریب پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیل کا زوال بھی قریب پنہچ گيا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل ٹینکروں کا راستہ روکنا برداشت نہیں کیا جائے گی: وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی آئل ٹینکروں کے لئے کسی بھی قسم کی خلل اندازی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک اس بات کو جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح کی خلل اندازی کا ایران کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایران کے وزیر دفاع …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور مسجد الاقصی کو فراموش نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم قدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں کیا جائےگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں  یوم قدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب سے سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کی آوازیں تل ابیب کی سڑکوں پر بھی سنائی دے رہی ہیں۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی تحریک انتفاضہ کا دائرہ مقبوضہ علاقوں سے باہر تک پھیلا ہوا ہے اور یہ انتفاضہ تقدیر ساز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کیجانب سے وینزویلا جانے والے ایرانی آئل ٹینکروں کی راہ …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران کی کارروائی، 6 شرپسند ہلاک و زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مغربی صوبے کردستان میں ایک کارروائی کے دوران انقلاب دشمن عناصر کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ان کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمزہ بریگیڈ نے اعلان کیا ہے منگل کے روز انٹیلی جنس کے باہمی تعاون سے مریوان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر …

مزید پڑھیں »

یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران

ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ناجائر صہیونی  حکومت کے غیر قانونی قیام کو اب …

مزید پڑھیں »

شہید جنرل قاسم سلیمانی کا شہادت سے پہلے فلسطینی رہنماوں کو دیا گیا پیغام سامنے آ گیا

ایرانی پاسداران انقلاب کے قدس فورس کے شہید کمانڈر ، جنرل قاسم سلیمانی نے ، حماس کے فوجی دستہ قدس بریگیڈ کے کمانڈر ، محمد دھاف کو ، اپنی شہادت سے قبل ایک پیغام بھیجا تھا۔ لبنان کے المیادین ٹی وی نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی نے محمد دھاف کو ایک …

مزید پڑھیں »