جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، جنرل حیدری

تہران:ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ آج امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور اس کے جھوٹے تسلط کی کوئی خبر نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ دنیا کی حرکیات کو بدلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بریگیڈئیر جنرل کیومرث حیدری نے 1979 میں آرمی ایوی ایشن کے جوانوں کی امام …

مزید پڑھیں »

مایوسی پھیلانا دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا بنیادی ہدف ہے۔سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی

تہران:اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی جنگ کے مختلف پہلووں کا عمیق جائزہ لے کر اس کی بنیاد تلاش کرنی چاہئے اور قوم کو اسلامی انقلاب اور اسلامی اقدار سے مایوس کرنا دشمن کے جنگی مقاصد میں سے سب سے اہم ہدف ہے۔ رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے …

مزید پڑھیں »

ایران: مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سیمولیٹر کی رونمائی

تہران:ایران کی فضائیہ نے اپنے مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سیمولیٹر کی رونمائی کی ہے۔ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف بریگیڈیرجنرل سیدعبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک وار فیئر سیمولیٹر کی ڈیزائننگ اور پیداوار ایرانی ماہرین کے توسط سے انجام پائی ہے جو کہ سائنسی ایجادات کے میدان میں پیش قدمی …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کی یوکرین کو کلسٹر بم کی فراہمی اس کے جنگی جنون کی علامت ہے، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی واشنگٹن کے یوکراءن کو کلسسٹ بن فراہم کرنے کے ارادے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر …

مزید پڑھیں »

برکس ممالک کا مشترکہ کرنسی لانے کا فیصلہ ڈالر اور یورو کی اجارہ داری کو ختم کردے گا، ایران

تہران:برکس ممالک نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کو ڈالر کے غلبے سے آزاد کرنے کے لئے نئی کرنسی پیش کی جائے گی۔سینئر ایرانی سفارت کار نے برکس کے رکن ممالک کی جانب سے اپنی بین الاقوامی تجارت میں مشترکہ کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکی ڈالر اور یورو …

مزید پڑھیں »

قرآن نے امیر المؤمنین علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف کروایا ہے، آیت اللہ بوشہری

تہران: آیت اللہ بوشہری نے بیان کرتے ہوئے کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں امام علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف ہوا ہے، کہا کہ اگر جہاد، فقہ، توحید اور تفسیر کی بات کی جائے تو وہ انسان علی علیہ السّلام کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے …

مزید پڑھیں »

امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے کے دو ملزمان کو پھانسی دیدی گئی

تہران:گذشتہ سال شیراز میں واقع امام رضا علیہ السلام کے بھائی امزادہ شاہچراغ علیہ السلام کے مقدس مزار پر حملے میں ملوث دو ملزمان کو تختہ دار پر چڑھادیا گیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں ملوث دو افراد کو عدالتی کاروائیوں کے دوران دس مرتبہ پیشی کے بعد ملزمان اور ان کے وکلاء کی موجودگی میں سزا کی …

مزید پڑھیں »

ایرانی شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ

تہران:ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں آج صبح دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوئے ہے۔ زاہدان میں پولیس تھانے پر دہشتگردانہ حملہ کرنے والے دہشتگرد، پولیس کے محاصرے میں آ گئے ہیں ۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر رئیسی سے الجزائر کے وزیر خارجہ کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

تہران:آیت اللہ رئیسی نے الجزائر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں الجزائر کی انقلابی تاریخ اور استعمار کے خلاف قومی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے ایران کے عزم کا اظہار کیا۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عوامی جمہوریہ الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف …

مزید پڑھیں »

رسالت بغیر ولایت کے مکمل نہیں ہو سکتی:حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی

تہران:امام جمعہ گناوہ نے کہا: آج ہمارا فرض ہے کہ ہم تمام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور بہتر انداز میں غدیر کا تعارف کرائیں اور رسالت بغیر ولایت کے مکمل نہیں ہو سکتی۔ ایران کے شہر گناوہ کے امام جمعہ حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی نے آج صبح انتظامی کونسل کے اجلاس میں گفتگو کے دوران عشرہ امامت و …

مزید پڑھیں »