بدھ , 24 اپریل 2024

ایران

خدا کی عبودیت ولایت امیر المومنین (ع) سے حاصل ہوتی ہے:حجت الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی

تہران: ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ نے کہا: خدا کی عبودیت امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت سے حاصل ہوتی ہے۔ جہاں تک ممکن ہو غدیر کی ثقافت کو فروغ دینے اور اسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے عشرہ ولایت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا: غدیر کا فلسفہ تخلیق کا فلسفہ …

مزید پڑھیں »

راہ غدیر پر گامزن رہنا اور خدمت کرنا، خدا کی عطا اور ایک بڑا اعزاز ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سبحانی

تہران:طلاب کے لئے ولایت امیر المومین (ع)سے متمسک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ شبہات اور ابہامات کے مقابلے میں پہاڑ کے مانند گھڑا ہو جائیں، عمار یاسر کے مانند حریم امیر المومنین (ع) کا دفاع کریں، ولایت سے متمسک ہو کر علوم علوی اور علوم اہل بیت علیہم السلام کو کسب کریں اور اس علم کو دوسرتے لوگوں تک …

مزید پڑھیں »

جنین پراسرائیل کے حملے کے خلاف عالمی برادری اوراقوام متحدہ فوری اور موثر اقدام کرے : ایران

تہران:ایران کے وزير خارجہ نے ریاض مالکی کی قیادت میں فلسطینی وفد سے ملاقات میں جنین میں پناہ گزيں کیمپ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر فلسطینی وفد سے ملاقات میں جنین …

مزید پڑھیں »

ہم دوجہان کے امیر کے پیروکار ہیں،پورے ایران میں "غدیری دسترخوان” کا اہتمام

اسلامی جمہوری ایران کے تمام صوبوں میں جشن کی تقریبات جاری ہیں، مختلف شہروں میں ضیافتی دسترخوان بچھایا جارہا ہے۔ پورے ملک کہ سڑکوں اور شاہراہوں پر نعروں اور منقبت کی صداؤں سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آج کوئی مخصوص دن ہے۔ ملک کی شہر شہر قریہ قریہ میں مہمانی کا دسترخوان بچھایا جارہا ہے۔ اس ضیافت کا …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں پیشرفت کے خواہاں ہیں، آئی اے ای اے

نیویارک:جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رفائل گروسی نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی ادارے کے درمیان اس سطح کا تعاون نہیں ہے جو ہم چاہتے ہیں۔ٹوکیو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایران اور جوہری ادارے کے درمیان تعاون حوصلہ افزا نہیں ہے۔ ہم نے کئی …

مزید پڑھیں »

تہران:عید غدیر کے موقع پر ایران میں 821 بیڈز پر مشتمل "غدیر ہسپتال” کا افتتاح

تہران:طبی، تعلیمی اور میڈیکل خدمات کا حامل "غدیر میگا ہوسپٹل” ایران کا دوسرا سب سے بڑا جدید سہولیات سے لیس ہسپتال ہے جس کا آج جمعے کے دن یوم غدیر کی مناسبت سے صدر آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔ "غدیر میگا ہسپتال” کی تعمیر کا منصوبہ تجریش کے شہداء ہسپتال ڈویلپمنٹ پلان کی شکل میں2011 میں …

مزید پڑھیں »

"دس کلومیٹر غدیری دسترخوان” ایرانی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

عید سعید غدیر کے موقع پر امام حسین اسکوائر سے شروع ہونے والی عوامی ریلی آزادی اسکوائر پر اختتام پذیر ہوگا۔ تہران کے مختلف علاقوں کے مومنین شرکت کررہے ہیں۔مارچ کے دوران 13 مقامات پر مہر نیوز کے نمائندے کوریج کے لیے متعین ہیں جو مارچ کے شرکاء اور خادمین کے بارے میں بھی رپورٹنگ کررہے ہیں۔ راستے میں 1300 …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ” میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی گلیوں میں "حیدری ایم” كا نعره مستانه گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولا ئے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔  آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »

قرآن کریم کو نذر آتش کرنا تمام مقدسات کو نذر آتش کرنے کے مترادف ہے:آیت اللہ فاضل لنکرانی

تہران:جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے کہا: قرآن کریم کی توہین سے دشمن کا مقصد دین اسلام کے تقدس کو پامال کرنا ہے۔ اس وقت ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اس اقدام پر اپنی نفرت کا اظہار کرے۔ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کی مذمت …

مزید پڑھیں »

عید غدیر کے موقع پر ایران میں دنیا کا سب سے بڑا 110 منزلہ کیک تیار

تہران: شیراز میں حضرت شاهچراغ (ع) کے حرم مطہر کے عالمی امور کے ڈائریکٹر امیرعباس حقیقی نیک نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک سے غدیری مہمانوں کی پذیرائی کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک کو بنانے میں کئی دن لگ گئے …

مزید پڑھیں »