بدھ , 24 اپریل 2024

ایران

شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ رکنیت کے ثمرات تاریخ میں باقی رہیں گے:ایرانی صدر

تہران:آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم، اہم خصوصیات اور صلاحیتوں کے ساتھ ایک ابھرتے ادارے کے طور پر، سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سالانہ اجلاس …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر کارجہ اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛قرآن مجید کی توہین اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

تہران:ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی حالات اور دوطرفہ معاملات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر عبداللہیان نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے حالیہ واقعے پر یورپی یونین کی جانب سے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

تہران میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر، 10کلو میٹر طویل منفرد ضیافت اور دسیوں ثقافتی پروگرام ہوں گے

تہران:تہران میں غدیر عوامی مرکز کے سربراہ نے امسال عید غدیر پر 10 کلو میٹر طویل جشن کے حوالے سے بتایا یہ کہ یہ تقریب باضابطہ طور پر 7 جولائی کو عصر6 بجے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ عشرہ امامت و ولایت کی مناسبت سے عید الاضحی سے عید غدیر تک جاری رہنے والے عوامی جشن اور ثقافتی پروگراموں …

مزید پڑھیں »

آیت الله مکارم شیرازی کا تمام مذاہب و مسالک اور بین الاقوامی اداروں سے قرآن کریم کی توہین کی مذمت کا مطالبہ

تہران:حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں تمام مذاہب اور بین الاقوامی اداروں کے عمائدین سے تقاضا کیا ہے کہ وہ اس شرمناک حرکت کی مذمت کریں اور اس طرح کی حرکتوں کے اعادہ کو روکنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں۔ حوزہ نیوز ایجنسی کے …

مزید پڑھیں »

مظاہرین پر تشدد سے انسانی حقوق کے نام نہاد چمپئن فرانس کا اصلی چہرہ سامنے آگیا، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا درس دینے والے اپنے شہریوں پر بھی رحم نہیں کھارہے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کے خلاف پر تشدد کاروائی سے گریز کرے۔ ایرانی وزارت کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عید غدیر کہ …

مزید پڑھیں »

کوئی بھی طاقت فوج اور سپاہ پاسداران کا مقابلہ نہیں کر سکتی: ایرانی کمانڈر

تہران:خاتم الانیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر جنرل غلام علی رشید نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی طاقت فوج، سپاہ پاسداران اور عوامی فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہے۔خاتم الانیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر جنرل غلام علی رشید نے عشرہ امامت و ولایت کی مناسبت سے ایک کانفرنس میں بری فوج کے کمانڈروں کے …

مزید پڑھیں »

ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکار

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز کے رپورٹر کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ انتظامی طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین کے سبب اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کی …

مزید پڑھیں »

جدید اور تباہ کن جنگی کشتی دماوند جلد ایرانی نیوی فلیٹ میں شامل ہوگی

تہران:کشتی کے اندر ہیلی کاپٹر، اینٹی شپ میزائل، زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل، تارپیڈو، جدید گن اور ائیر ڈیفنس گن اٹھانے کی صلاحیت موجود ہے۔ کشتی الیکٹرونک جنگی آلات سے لیس ہے۔ایرانی فوج کی بحریہ کے شمالی فلیٹ میں شامل ہونے والی دوسری جنگی کشتی دماوند ہے جو مکمل طور ایران میں بنایا گیا ہے اس سے پہلے …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مضبوط تعاون پایا جاتا ہے، جنرل رادن

تہران:ایران کے پولیس کمانڈر نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے دوطرفہ مضبوط تعاون پایا جاتا ہے۔مطابق ایران کے پولیس کمانڈر نے اپنے ماسکو کے دورے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس نے اہم سرکاری تنصیبات کے تحفظ، دہشت گردی کے جنگ اور سکیورٹی چیلینجز کے مقابلے کے دوطرفہ …

مزید پڑھیں »

ملکی پیداوار میں پیشرفت قابل اطمینان ہے، حکومت بیروزگای کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، صدر رئیسی

تہران:صنعت و کان کنی کے قومی دن کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیداوار میں ہونے والا اضافہ ملکی معیشت کی بحالی کا ثبوت ہے، حکومتی ذمہ دار ادارے پیداواری شعبے کی ترقی اور استحکام کے لئے مزید کوششیں کریں۔ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے قومی صنعت اور کان کنی کے دن کی مناسبت …

مزید پڑھیں »