جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن ایران سعودی تعاون سے ناخوش ہے: صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت سمیت مسلمانوں کے دشمن اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ اور علاقائی تعاون سے ناخوش ہے۔یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل

دمشق:شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں 26 ویں بین الاقوامی اکنامک فورم کے دوران ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی مھرداد بذرپاش سے ملاقات کے بعد شام کے وزیر اقتصاد نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران اور مصر تعلقات کی بحالی کے لیے کمیٹی بنانے پر متفق ہو گئے:سعودی میڈیا

ریاض:سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ ایران اور مصر نے تعلقات کی بحالی کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل پر ابتدائی سمجھوتہ کر لیا ہے۔سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران اور مصر نے تعلقات اور سیکورٹی کوآرڈینیشن کی بحالی کے لیے …

مزید پڑھیں »

تہران کے دورے سے خوشی ہوئی، سعودی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے ایرانی حکومت اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں اس لیے دونوں کے تعلقات کی بحالی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے باب کھلیں گے۔ ایرانی …

مزید پڑھیں »

خطے میں امن و امان علاقائی ممالک کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

تہران:ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے کمیشن تشکیل دی گئی ہے۔ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے امور پر مذاکرات جاری ہیں۔ حمل و نقل اور سیاحت کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان ایران کے دورے پر تہران پہنچ …

مزید پڑھیں »

مغرب آزادی کے بہانے سے خواتین کا غلط استعمال کرتا ہے:اہلیہ ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر کی اہلیہ نے مغربی ممالک میں آزادی کے بہانے سے خواتین کا غلط استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کے برے رویے کا دفاع نہیں کرتی ہوں لیکن مغربی ممالک خواتین کی آزادی کا غلط استعمال کرتے ہیں۔یہ بات ڈاکٹر جمیلہ علم الہدی نے گزشتہ روز لاطینی امریکہ کے ٹی وی چینل ( TeleSUR …

مزید پڑھیں »

ایران اور کیوبا کے درمیان سیاسی تعلقات عروج پر ہیں، صدر رئیسی

کیوبا:صدر رئیسی نے کیوبا کے دورے کے آخری دن کیوبا کے سابق صدر اور مذہبی رہنماء راؤل کاسترو سے ملاقات میں استکبار کے خلاف کیوبا کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چھے دہائیوں سے عالمی سامراج کی طرف سے کیوبا پر غیر منصفانہ پابندیاں قابل مذمت اور انسانی حقوق کے خلاف ہیں۔ صدر رئیسی نے کیوبا کے دورے …

مزید پڑھیں »

جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ 35 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، صدر رئیسی

تہران:تین لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، غیر ملکی دورے عوام اور ملک کے مفاد میں ہورہے ہیں۔صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا، وینزویلا اور کیوبا کے دورے سے وطن واپسی کے بعد کہا کہ لاطینی امریکی ممالک دنیا میں اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل ہیں۔ قدرتی وسائل سے مالامال ممالک کے …

مزید پڑھیں »

تہران اور واشنگٹن کے درمیان ممکنہ معاہدے سے صہیونی حکومت پریشان

یروشلم:تل ابیب کے حکام کو نتن یاہو اور بائیڈن کےد رمیان کشیدگی اور مقبوضہ علاقوں کی صورتحال پر تشویش ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں واشنگٹن پر تل ابیب کا اثررسوخ کم ہوگیا ہے۔ غاصب صہیونی حکومتی ایوانوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔ تل ابیب کے حکام کے مطابق یہ معاہدہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے قریب ہیں: عمانی وزیر خارجہ

عمان: عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں اور اس وقت اس معاہدے کی تفصیلات کا جائزہ کر رہے ہیں۔یہ بات بدر بن حمد البوسیدی نے جمعرات کے روز امریکی ‘المانیتور’ میڈیا سے انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ واشنگٹن …

مزید پڑھیں »