جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

امریکہ اسرائیل کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ یران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیلی حکومت کو بچانے میں سب سے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور فلسطینی خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے لئے اس رجیم کو ہتھیار فراہم کرنے والا مرکزی فریق ہے۔ اسلامی جمہوریہ یران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

عرب اور مسلم ممالک کی کوششوں سے صہیونی جرائم کا خاتمہ ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں محصور فسلطینیوں کے خلاف صہیونی جرائم کے خاتمے کے لئے عرب اور مسلم ممالک کو مل کر کوشش کرنا ہوگا۔ ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے ہفتے کی شب صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض میں غزہ پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے بارے میں عرب اسلامی ممالک کے غیر معمولی سربراہی …

مزید پڑھیں »

خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کرے گی، صدر رئیسی کی شامی صدر سے گفتگو

ریاض:آیت اللہ رئیسی نے شامی صدر بشارالاسد سے ریاض میں ملاقات کے دوران کہا کہ مقاومت بھرپور طاقت کے ساتھ خطے کا دفاع کررہی ہے خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کے ہاتھوں میں ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے سربراہان ممالکت کے اجلاس کے دوران ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم …

مزید پڑھیں »

فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟

ریاض:غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔  غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا مشترکہ …

مزید پڑھیں »

او آئی سی اجلاس میں ایرانی تجاویز کو اہمیت دی گئی، ترجمان وزارت خارجہ

تہران:ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ریاض میں او آئی سی اجلاس کے دوران پیش کی گئی قرارداد میں ایران کی تجاویز میں سے بیشتر کو شامل کیا گیا ہے۔ غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس ایک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہفتے کے روز منعقد …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت فلسطینی عوام سے جنگ ہار چکی ہے:سربراہ ایرانی فوج

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہرشخص کو صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اپنی رائے کو واضح کر لینا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام سے جنگ ہار چکی ہے اور تباہی کے راستے پر گامزن ہے۔ ایران کے آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے امام علی آفیسر …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال پر ایرانی صدر کی امیر قطر سے ریاض میں ملاقات

ریاض:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے قطر کے امیر کی تہنیت کے جواب میں کہا کہ غزہ کی صورتحال سے ہمارے اور امت اسلامیہ کے لیے کچھ نہیں بچا (کوئی خوشی نہیں بچی) ہے۔ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ریاض پہنچنے پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ریاض:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ریاض میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آج صبح ریاض پہنچ گئے تھے اور کچھ دیر پہلے صدر سید ابراہیم رئیسی نے …

مزید پڑھیں »

آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب

ریاض:ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ریاض میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

مصر سے تعلقات کی راہ میں کوئی مانع نہیں ہے، صدر رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے مصر کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور دوست ملک مصر کے درمیان تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مصر کے ہم منصب عبدالفتاح …

مزید پڑھیں »