جمعہ , 22 اکتوبر 2021

ایران

اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رح) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری ہے: سید علی خامنہ ای

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب میں فرمایا: حضرت امام خمینی (رح) نے بہت سے اہم اقدامات انجام دیئے لیکن اسلامی جمہوریت ان کی سب سے اہم خلاقیت ، جدت اور نوآوری ہے ، یہی دینی اور مذہبی جمہوریت ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر اعظم نیتن یاہو بھی سابق امریکی صدر ٹرمپ، سابق امریکی وزیر خارجہ پمپئو اورسابق مشیر جان بولٹن کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسی طرح سرافراز اور سربلند ہے اور اپنے اصلی …

مزید پڑھیں »

یکطرفہ پابندیاں غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف ہیں: ایران

تہران: ایران نے یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کو غیر قانونی ، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف جنگی جرائم قرار دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ میں دیگر ممالک کے عوام پر یکطرفہ اقدامات کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات میں پیچيدگیوں کے باوجود اچھی پیشرفت ہوئی ہے: ایران

ویانا: اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیچيدگیوں کے باوجود اچھی پیشرفت ہوئی ہے لیکن ابھی بعض اہم معاملات پر مذاکرات جاری ہیں۔ ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم مذاکرات میں اہم نقطہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں …

مزید پڑھیں »

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے شام میں صدارتی انتخابات میں شامی عوام کی بھر پور اور وسیع پیمانہ پر شرکت کو خطہ میں امن و سلامتی کے لئے اہم قراردیا ہے۔ ایرانی …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی شام کے صدر بشار اسد کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں شام کے صدر بشار اسد کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے اور شام کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شامی عوام کی طرف سے صدارتی انتخابات میں بھر پور اور وسیع پیمانے پرشرکت پر خوشی کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے : ایران

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسلح تصادم میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق …

مزید پڑھیں »

محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب

تہران: محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ سحر اردو کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا اجلاس آج صبح شروع ہوا جس میں اسپیکر کا انتخاب عمل میں آیا اورمحمد باقر قالیباف آج ایک بار پھراسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس …

مزید پڑھیں »

امریکہ، مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا پابند ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔صدر حسن روحانی نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے …

مزید پڑھیں »

ایران اور چين کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر تاکید

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جین پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »