جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

تہران:ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی ۔ اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت کا ایک اور شاندار نمونہ منظر عام پر آگیا ہے۔ خرمشہر بیلسٹک میزائل سیریز کا چوتھا نمونہ جس کا نام خیبر رکھا گیا ہے۔ لیکوڈ فیول …

مزید پڑھیں »

ایران کی ایوی ایشن شعبے میں ایک اور پیشرفت، مسافر جیٹ بنا لیا

تہران:اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک انٹرویو کیا جس میں ایران میں 72 سیٹر مسافر طیارے کی تعمیر کے بارے میں اہم اطلاعات دی گئیں تھیں۔ اس خبر پر اسرائیل کے اخبار جیروزلم پوسٹ نے اپنی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ایرانی حجاج کا مدینہ ایئر پورٹ پر سعودی حکام کی جانب سے شاندار استقبال

تہران:ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج مدینہ منورہ میں داخل ہوا اور ان کا پھولوں اور گلابوں سے استقبال کیا گیا۔ 2023ء کے ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ، آج صبح امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ پہنچا ہے۔ ایرانی حجاج کرام کا مدینہ ایئر پورٹ پہنچنے پر پھولوں اور گلاب سے استقبال کیا گیا اور پھر ہوٹلوں میں …

مزید پڑھیں »

ایران کا افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم کرنے سے انکار

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم نہیں کرتے اور ہم افغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، کیونکہ طالبان افغانستان کا صرف ایک جزو ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم نہیں کرتے اور ہم افغانستان میں ایک جامع حکومت …

مزید پڑھیں »

ایران کی ایٹمی طاقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا: محمد اسلامی

تہران:ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی طاقت اس حد تک پیشرفت کر چکی ہے کہ اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے بیرون ملک ایران کے سفیروں اور مشنز کے سربراہوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے، صدر رئیسی کا انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب

جکارتہ:آیت اللہ رئیسی نے انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ایران نے عالمی استکبار کے تسلط کو قبول کرنے سے انکار کیا اسی لئے عالمی استکبار ایران کی مخالفت کرتا ہے۔ موجودہ حالات میں مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے۔ آیت اللہ رئیسی نے انڈونیشیا کے دورے کے آخری روز جکارتا میں اسلامی مرکز میں شیعہ …

مزید پڑھیں »

موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

تہران:پارلیمانی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی تشکیل کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ اس کے اراکین انقلابی ہیں۔ تین سال بعد بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔ پارلیمنٹ کے اراکین نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر اور مصری صدر السیسی کی ملاقات متوقع

تہران:مصری اعلی حکام نے عرب امارات کے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ملک جلد سفارتی عملہ تعیینات کریں گے اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات رواں سال کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔ مصر کے حکومتی ذرائع نے متحدہ عرب امارات کے اخبار نیشنل کو بتایا کہ عمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور تعلقات کی …

مزید پڑھیں »

قالیباف ایک بار پھر ایرانی اسپیکر منتخب ہوگئے

تہران:محمد باقر قالیباف مسلسل چوتھی بار کے لئے ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے اسپیکر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے  قالیباف کو پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کیا۔قالیباف نے 210 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے اہم حریف الیاس نادران نے 47 ووٹ حاصل کیے۔تفصیلات کے مطابق، اس عہدے کے تیسرے دعویدار فریدون عباسی نے …

مزید پڑھیں »

ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے نام سپاہ پاسداران انقلاب کے قدس فورس کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی کے پیغام کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے استقامتی محاذ …

مزید پڑھیں »