منگل , 23 اپریل 2024

ایران

عمان کی ایران اور مصرکے تعلقات کی بحالی کیلئے کوششیں

قاہرہ:العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے …

مزید پڑھیں »

علی اکبر احمدیان ایرانی اعلی قومی سلامتی کے نیا سیکریٹری مقرر

تہران:علی اکبر احمدیان کو ایرانی اعلی قومی سلامتی کا نیا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک حکم نامے میں احمدیان کو ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کیا۔ بریگیڈیئر جنرل علی اکبر احمدیان کو ایڈمرل علی شمخانی کی جگہ ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ایڈمیرل شمخانی …

مزید پڑھیں »

مصر، ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہے، سفارتی ذرائع

تہران:باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، عمان کے بادشاہ کا حالیہ دورۂ قاہرہ ایران اور مصر کے درمیان ثالثی کیلئے تھا۔بعض باخبر سفارتی ذرائع ابلاغ نے عمان کے سلطان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ملاقات تہران اور قاہرہ کے تعلقات کے حوالے سے کی گئی تھی۔ ذرائع نے نیو عرب …

مزید پڑھیں »

ایڈمرل شمخانی تشخیص مصلحت کونسل کے رکن اور رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر مقرر

تہران:رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایک نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سابق سیکرٹری اور اس کونسل میں اپنے نمائندے علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور سیاسی معاملات میں اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔ رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایک نے …

مزید پڑھیں »

جرمنی صدام کو کیمیائی اسلحہ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماضی میں گھناؤنے کردار ادا کرنے والوں کو ایرانی عوام کے حقوق کی بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی کے وزیرخارجہ کو بخوبی علم ہوگا کہ ایرانی عوام پر کیمیائی حملوں کی ذمہ داری جرمنی پر بھی عائد ہوتی …

مزید پڑھیں »

استنبول میں ایران مخالف موساد کے نئے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

انقرہ:ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے استنبول میں 15 افراد پر مشتمل غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ ایک نئے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔ ترکی نے استنبول میں غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے …

مزید پڑھیں »

ڈالر کا غلبہ کم کرنے کیلئے ایران، انڈونیشیا کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق

جکارتہ:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا اپنی تجارت کی مالیت کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں اور زور دیا کہ دونوں ملک قومی کرنسیوں کے ذریعے ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’پریس ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی ایرانی وفد صدر …

مزید پڑھیں »

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا

ریاض: ایران نے خلیجی امور کے ماہر سفارت کار علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ایران کی جانب سے سعودی مملکت کیلئے سفیر کی تقرری کا اعلان اپریل میں چین کی ثالثی میں تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں سامنے آیا ہے، معاہدے نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان …

مزید پڑھیں »

86ویں بحری بیڑے کا اقدام مسلح افواج کیلئے ایک نئی تاریخ کا آغاز بن گیا: جنرل باقری

تہران:ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سمندروں میں فوج کے 86ویں بیڑے کا دورہ ایک تاریخی قدم تھا اور کوئی چھوٹی بات نہیں تھی اور یہ کہ بڑے ممالک یہ قدم اٹھانے کی ہمت نہ کریں۔ یہ بات میجر جنرل محمد باقری نے اتوار کے روز دنیا بھر میں 8 …

مزید پڑھیں »

سراوان میں پانچ بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت

تہران:ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ایرانی فوج کے اطلاع رسانی کے مرکز نے بتایا ہے کہ گذشتہ رات نامعلوم شرپسندوں نے سراوان کی سرحدی چوکی پر حملہ کر کے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سرحدی فورس کے …

مزید پڑھیں »