ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

میں نے پاکستانیوں کو وفادار، زندہ دل اور مہمان نواز قوم پایا:ایرانی سفیر

تہران:محمد علی حسینی نے تہران واپس لوٹنے سے پہلے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں نے پاکستان کو وفادار، زندہ دل اور مہمان نواز قوم پایا۔ اس عظیم قوم کی حسین یادوں کو لے کر تہران روانہ ہو رہا ہوں۔اسلام آباد میں ایران کے تعیناتی سبکدوش ہونے والے سفیر محمد علی حسینی نے تہران واپس لوٹنے سے پہلے …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی شام کے سنی علماء سے ملاقات

دمشق:ایرانی صدر مملکت نے شام کے متعدد سنی علماء سے دوستانہ ملاقات کی۔علامہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کے روز دورے شام کے دوسرے دن میں عرب ملک کے سنی علماء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ شام، فلسطین اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی فتح یقینی ہے، اسلامی جمہوریہ ایران جس طرح دہشت …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نے شام کے دورے کو تعلقات کی توسیع کا اہم موڑ قرار دیدیا

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارے دو روزہ دورے شام تعلقات کو وسعت دینے اور ان کی مزاحمت کو سراہنے میں ایک اہم موڑ تھا۔یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے  تہران پہنچنے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے خلاف شام کے عوام اور حکومت کی 12 سال کے …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست،در حقیقت امریکی شکست ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی

تہران: آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست، درحقیقت امریکی شکست ہے، کیونکہ امریکہ ان سے مطمئن اور ان کی شکست اور تباہی دیکھ کر غمگین ہوتا ہے۔ سپاہ قدس ایران کے کمانڈر ان چیف جنرل قاآنی نے گزشتہ روز مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی سے قم …

مزید پڑھیں »

عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی کوشش

بغداد:ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔ العربی الجدید نیوز سائٹ نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ ماہ بغداد میں مصر اور ایران کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی خبر دی ہے۔ مصری سفارتی ذرائع نے اس نیوز …

مزید پڑھیں »

دنیا میں زندہ رہنے کے لئے طاقتور ہونا ضروری ہے:جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں زندہ رہنے کے لئے طاقتور ہونا ضروری ہے۔ کمزور قوموں کو دنیا کی استکباری طاقتیں کھاجاتی ہیں۔ ان شیطانی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی طرح طاقتور ہونا چاہئے اور جس قوم میں شہادت کا جذبہ زندہ ہو اس کو کوئی تسخیر نہیں کرسکتا۔ کرمانشاہ میں ایک …

مزید پڑھیں »

دشمن کی ان گنت سازشوں کے باوجود ایران ابھر رہا ہے،آیت اللہ سید احمد خاتمی

تہران:آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ دشمن کی ان گنت سازشوں کے باوجود ایران ابھر رہا ہے اور خطے کے ممالک ایران کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں۔ یہ خدا کا مومنین کے ساتھ وعدہ ہے جوکہ پورا ہوکر رہے گا۔ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ دشمن …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی شرمناک ہے:ایران

تہران:ایرانی انسانی حقوق کے سکریٹری نے ایک پیغام میں امریکی سیاہ فام جورڈن نیلی کے قتل پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی دنیا میں انسانی حقوق کے نام نہاد چمپئین امریکہ کے نام پر سیاہ دھبہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے معاون اور انسانی …

مزید پڑھیں »

قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

تہران:قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا، ساتھ ہی گذشتہ ۱۰۰ سال کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے مدمقابل ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے: آیت اللہ نوری ہمدانی

تہران: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ غاصب اسرائیل کا قیام فتنہ انگیزی اور اسلامی ممالک کے مابین جنگ اور انتشار پھیلانا ہے اور جب تک یہ غاصب حکومت تباہ نہیں ہو جاتی، اسلامی ممالک میں امن وامان کی فضاء قائم نہیں ہو سکتی، لہذا ہمیں ان کی دھمکیوں کے مدمقابل ہمہ وقت تیار اور بیدار رہنا چاہیئے …

مزید پڑھیں »