جمعہ , 22 اکتوبر 2021

ایران

صدر روحانی کی لبنانی حکومت اور عوام کو مزاحمت اور آزادی کی عید پر مبارکباد

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر لبنانی حکومت اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ حسن روحانی نے آج بروز منگل لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت کی فتح کی برسی کے موقع پر لبنانی عوام اور حکومت کو ایک پیغام میں مبارکباد پیش …

مزید پڑھیں »

ارض مقدس غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گی، ہم راہ جہاد و استقامت میں آپ کے شانہ بشانہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔ حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ کے مراسلوں کے جواب میں رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمارے دل …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام کی فتح انتہائی قابل قدر ہے: صدر روحانی

تہران: سلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف 12 روزہ جنگ میں فلسطینی عوام کی کامیابی کو انتہائی قابل قدر قرار دے دیا۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے  اس بات پر زور دیا کہ 12 دنوں کے دوران، فلسطینی عوام اور قابض صہیونی ریاست کے درمیان 12 روزہ جنگ میں فلسطینی عوام نے یکجہتی اور اتحاد سے …

مزید پڑھیں »

ایران کی فلسطین میں مزاحمتی فرنٹ کی فتح کو مبارکباد

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مزاحمت اور فلسطینی عوام خصوصا غزہ کے بہادر اور صبر پسند عوام کی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے بیت المقدس کے قابض حکومت پر فتح پر فلسطینی عوام کو مبارکباد پیش کی۔ ایرانی وزارت خارجہ گزشتہ روز اپنے جاری کردہ ایک بیان میں غزہ اور فلسطین کے شہدا …

مزید پڑھیں »

ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے "غزہ نامی ڈرون ” کی رونمائی کی

تہران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور ايئر ڈیفنس اسپیس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کی موجودگی میں سپاہ نے تین دفاعی اور اسٹراٹیجک دفاعی وسائل کی رونمائی کی جن میں غزہ نامی ڈرون طیارہ بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ نامی ڈرون طیارہ 13 بموں کو حمل کرنے ، 2ہزار کلو میٹر تک …

مزید پڑھیں »

ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

تہران: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 11 روزہ جارحیت کے خاتمے، اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا جس میں مختلف شعبہ ھائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی آزادی نزدیک ہے: ایران

تہران: ایران نے غزہ اور فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ٹوئیٹ میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین آزاد ہوگا۔ سعید خطیب زادہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے خلاف 12 روزہ جنگ میں کامیابی پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

تہران: جرا‏ئم کا تسلسل اورجنگ بندی کی درخواست دونوں ہی صیہونی حکومت کی شکست شمار ہوتے ہیں، خبیث حکومت اس سے بھی زیادہ کمزور ہوجائے گی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے ملت فلسطین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ریاستی دہشت گردی اور اس کے ایجنٹوں "صیہونی تارکین وطن” کے مقابلے میں ” شیخ جراح” کا تجربہ فلسطین کے غیور عوام کے لئے …

مزید پڑھیں »

دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے: جنرل قاآنی کا عزالدین قسام کے نام خط

تہران: سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے عزالدین قسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کے نام ایک خط میں انہیں زندہ شہید کے لقب سے یاد کیا ہے۔ جنرل قاآنی نے جمعرات کے روز عزالدین قسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کے نام ایک مراسلے میں کہا ہے کہ دشمن کے ساتھ جنگ کے ایک نئے مرحلے کا آ‏غاز …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل انسانی حقوق کی قربان گاہ ہے: ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربان گاہ بنادیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ ” علی باقرکنی” نے کہا ہے کہ امریکی آقاؤں نے انسان اور انسانیت کے خلاف تشدد کو بڑھاوا دے کرسلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربان گاہ میں تبدیل …

مزید پڑھیں »