جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

ایران – سعودی عرب معاہدے سے سب سے زیادہ نقصان کس کو؟

ریاض:عبری زبان کے ایک میڈیا نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے نے نتن یاہو اور اسرائیل کے پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا لکھتی ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے معاہدے نے اتنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے کہ نتن یاہو کی خواب کی ٹرین سعودی عرب سے چل کر …

مزید پڑھیں »

ایران اور مقاومتی محاذ نے خطے میں امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا:ناصر کنعانی

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور مقاومتی محاذ نے خطے میں امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا اسی لئے امریکہ صدر رئیسی کے دورہ شام پر طیش میں ہے۔ناصر کنعانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ امریکہ نے صدر رئیسی کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی حکومت تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے، جنرل قاآنی

تہران:سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غاصب صہیونی حکومت تیزی سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، کہا کہ امید ہے کہ خدا کی مدد اور نصرت شامل حال رہی تو ہم بہت جلد اسرائیل کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے حرم حضرت …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے درمیان 15 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط

دمشق:ایرانی صدر اور ان کے شامی ہم منصب نے تعاون کی 15مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کیے جن میں ایران اور شام کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل مدتی تعاون کا جامع پروگرام شامل ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور بشار اسد نے بدھ کی سہ پہر دمشق میں شام کے صدارتی محل میں ایک تقریب میں ایران …

مزید پڑھیں »

قدس کی آزادی آج عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، آیت اللہ رئیسی

دمشق:ایرانی صدر نے شام میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں اور دانشوروں سے ملاقات میں کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر آج جمعرات کی صبح اسلامی مزاحمت …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر اور شامی وزیر اعظم کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

دمشق:صدر آیت اللہ رئیسی نے دمشق میں شام کے وزیراعظم حسین عرنوس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دونوں ممالک نے جامع معاہدے پر دستخط کرکے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے …

مزید پڑھیں »

شامی حکومت اور عوام اپنے ایرانی بھائیوں کی محبتوں اور مدد کو فراموش نہیں کریں گے:بشارالاسد

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت اور بحرانی دنوں میں شام کی حکومت اور عوام کی مدد و حمایت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شام کی حکومت اورعوام اپنے ایرانی بھائیوں کی محبتوں اور مدد کو فراموش نہیں کریں گے۔ ایران اور شام کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون …

مزید پڑھیں »

صیہونی طاقتیں ایران اور شام کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتیں:ایرانی صدر

دمشق:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو پائیدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں سے دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطحی اجلاس میں ایران کے صدر …

مزید پڑھیں »

صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے صدر آیت اللہ رئیسی کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورۂ شام کے حوالے سے اپنی ٹوئیٹ …

مزید پڑھیں »

دمشق:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا شام پہنچنے پر پرجوش استقبال

دمشق:دمشق میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا ان کے شامی ہم منصب بشار الاسد نے باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔واضح رہے کہ سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں صدور کی سربراہی میں شام اور ایران کے اعلیٰ وفود کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شامی صدر بشار الاسد کی دعوت پر آج …

مزید پڑھیں »